پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

جنید صفدر کی آواز کا جادو پھر چل گیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

جنید صفدر کی آواز کا جادو پھر چل گیا

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور مسلم لیگ نون کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کے صاحبزادے جنید صفدر کی بارات سے قبل شبِ قوالی کا انعقاد کیا گیا جس کی تصاویر منظرِ عام پر آئی ہیں۔سوشل میڈیا پر دلہا دلہن تو موضوعِ بحث بنے ہی رہے، اس کے… Continue 23reading جنید صفدر کی آواز کا جادو پھر چل گیا

’’بپن راوت جہنم میں جانے سے پہلے زندہ جلا‘‘ سوشل میڈیا پر مخالف پوسٹ کرنے والے 8 بھارتی شہری گرفتار

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

’’بپن راوت جہنم میں جانے سے پہلے زندہ جلا‘‘ سوشل میڈیا پر مخالف پوسٹ کرنے والے 8 بھارتی شہری گرفتار

نئی دہلی (اے ایف پی)بھارت میں جنرل بپن راوت کی ہیلی کاپٹر میں ہلاکت پر سوشل میڈیا پر ’اشتعال انگیز ‘ پوسٹس کرنے پر8 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔حکام نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کو بتایا کہ ایک شخص کو ہیلی کاپٹر کے حادثے کے محض چند گھنٹوں کے اندر گرفتار کرلیا جس نے… Continue 23reading ’’بپن راوت جہنم میں جانے سے پہلے زندہ جلا‘‘ سوشل میڈیا پر مخالف پوسٹ کرنے والے 8 بھارتی شہری گرفتار

سردیوں کی چھٹیاں جنوری میں منتقل کرنے کی تجویز

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

سردیوں کی چھٹیاں جنوری میں منتقل کرنے کی تجویز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)بین الصوبائی وزراء تعلیم کانفرنس کا پیر کو ہونے والا اجلاس (آج) منگل کو ہوگاجس میں سردیوں کی چھٹیوں کو جنوری میںمنتقل کرنے کی تجویزپر غور کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزراء تعلیم کانفرنس کا اجلاس… Continue 23reading سردیوں کی چھٹیاں جنوری میں منتقل کرنے کی تجویز

کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار شروع ہو تے ہی ڈالر کی قیمت 21 پیسے بڑھنے کے بعد 178 روپے 10 پیسے پر پہنچ گئی ہے ۔

پٹرول کی قیمت میں فی لٹر11 روپے تک کمی کا امکان

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

پٹرول کی قیمت میں فی لٹر11 روپے تک کمی کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں 16 دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک کی بڑی کمی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت کم ہونے کے باعث ملک میں پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 11 روپے اور ڈیزل میں فی لیٹر 9 روپے کی… Continue 23reading پٹرول کی قیمت میں فی لٹر11 روپے تک کمی کا امکان

بے حسی کا شرمناک واقعہ ٗ باپ نے 20 روز کی بیٹی 2 لاکھ روپے میں بیچ ڈالی

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

بے حسی کا شرمناک واقعہ ٗ باپ نے 20 روز کی بیٹی 2 لاکھ روپے میں بیچ ڈالی

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے ضلع کوہلو میں انسانیت کی بے حسی کا شرمناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں والد نے 20 روز کی بیٹی 2 لاکھ روپےکے عوض فروخت کر دی۔لیویز حکام کے مطابق ضلع کوہلو کے علاقےکنل کی ایک خاتون حانی بی بی نے درخواست جمع کرائی کہ اس کے شوہر مٹھاخان نے… Continue 23reading بے حسی کا شرمناک واقعہ ٗ باپ نے 20 روز کی بیٹی 2 لاکھ روپے میں بیچ ڈالی

پاک ایران سرحد پر سکیورٹی چیک پوسٹ پرحملہ، لانس نائیک شہید

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

پاک ایران سرحد پر سکیورٹی چیک پوسٹ پرحملہ، لانس نائیک شہید

راولپنڈی (این این آئی)پاک ایران سرحد پر سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں لانس نائیک شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک، ایران سرحد پر بلوچستان کے عبدوئی سیکٹر میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر دہشت گرد گروہ نے حملہ کیا، اس موقع پر دہشت… Continue 23reading پاک ایران سرحد پر سکیورٹی چیک پوسٹ پرحملہ، لانس نائیک شہید

اب پاکستان میں اپنا بینک اکاونٹ کھولنا بہت آسان ہوگیا ، گورنر سٹیٹ بینک

datetime 13  دسمبر‬‮  2021

اب پاکستان میں اپنا بینک اکاونٹ کھولنا بہت آسان ہوگیا ، گورنر سٹیٹ بینک

کراچی(آن لائن)گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقرنے کہا ہے کہ اب پاکستان میں اپنا بینک اکاونٹ کھولنا بہت آسان ہوگیا ہے ، آسان موبائل اکاونٹ سروس کی سہولت سے کسی بھی سادہ سے موبائل فون سے اکائونٹ کھولا جاسکے گا ،آسان موبائل اکائونٹ سروس کا مقصد وہ لوگ جو بینکنگ سروس سے باہر ہیں انہیں سہولت… Continue 23reading اب پاکستان میں اپنا بینک اکاونٹ کھولنا بہت آسان ہوگیا ، گورنر سٹیٹ بینک

سرکاری ملازمت کیلئے کوئی تو میرٹ اور طریقہ کار ہونا چاہیے،سپریم کورٹ

datetime 13  دسمبر‬‮  2021

سرکاری ملازمت کیلئے کوئی تو میرٹ اور طریقہ کار ہونا چاہیے،سپریم کورٹ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں برطرف ملازمین کیس جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمت کیلئے کوئی تو میرٹ اور طریقہ کار ہونا چاہیے،عدالت نے آئین کے تحفظ کا حلف اٹھایا ہے،عدالتی فیصلے مستقل کیلئے بطور نظیر پیش ہوتے ہیں جبکہ جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ… Continue 23reading سرکاری ملازمت کیلئے کوئی تو میرٹ اور طریقہ کار ہونا چاہیے،سپریم کورٹ