جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

بے حسی کا شرمناک واقعہ ٗ باپ نے 20 روز کی بیٹی 2 لاکھ روپے میں بیچ ڈالی

datetime 14  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے ضلع کوہلو میں انسانیت کی بے حسی کا شرمناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں والد نے 20 روز کی بیٹی 2 لاکھ روپےکے عوض فروخت کر دی۔لیویز حکام کے مطابق ضلع کوہلو کے علاقےکنل کی ایک خاتون حانی بی بی نے درخواست جمع کرائی کہ اس کے شوہر مٹھاخان نے اس کی20 دن کی بیٹی نور بانو کو چھین کر ایک شخص

زمان خان کو 2 لاکھ روپے کے عوض فروخت کر دیا ہے۔خاتون کی درخواست پر لیویز نے کوہلو کے علاقے کنل میں کارروائی کر کے بچی خریدنے والے ملزم زمان خان اور بیٹی کو فروخت کرنےوا لے ملزم کو گرفتار کر کے بچی کو بازیاب کروا لیا۔لیویز حکام نے بچی کو والدہ کے حوالے کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا اور واقعے کی تحقیقات کا آغاز بھی کر دیا۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…