پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

جنید صفدر کی آواز کا جادو پھر چل گیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور مسلم لیگ نون کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کے صاحبزادے جنید صفدر کی بارات سے قبل شبِ قوالی کا انعقاد کیا گیا جس کی تصاویر منظرِ عام پر آئی ہیں۔سوشل میڈیا پر دلہا دلہن تو موضوعِ بحث بنے ہی رہے، اس کے علاوہ جنید صفدر کی بہنیں اور مریم نواز کے بھی خوب چرچے رہے۔قوالی کی تقریب میں گلوکار راحت فتح علی خان نے اپنی آواز کا جادو جگایا

، جنید صفدر نے بھی اپنی دلکش آواز میں گیت گنگنایا۔مداحوں نے تصاویر پر اظہارِ خیال کیا اور مریم نواز کے انداز کو دلکش قرار دیا۔ مریم نواز نے ڈیزائنر سائرہ شکیرا کا خوبصورت لباس زیب تن کیا۔قوالی نائٹ کے لیے دلہا نے ہلکے نیلے رنگ کی شلوار قمیض پہنی اور انہوں نے ریشمی شال اوڑھ رکھی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…