پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

عمران احمد نیازی اپنے گھر کا خرچہ چلانے والوں کو نوازتے گئے اور عوام کا تیل نکالتے رہے، حیران کن دعویٰ

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

عمران احمد نیازی اپنے گھر کا خرچہ چلانے والوں کو نوازتے گئے اور عوام کا تیل نکالتے رہے، حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹریں شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران احمد نیازی اپنے گھر کا خرچہ چلانے والوں کو نوازتے گئے اور عوام کا تیل نکالتے رہے۔ اپنے بیان میں شازیہ مری نے کہاکہ یہ کہاں کی ایمانداری ہے کہ آپکے گھر کا خرچ اور دیگر اخراجات کسی اور کی کمائی… Continue 23reading عمران احمد نیازی اپنے گھر کا خرچہ چلانے والوں کو نوازتے گئے اور عوام کا تیل نکالتے رہے، حیران کن دعویٰ

محمد رضوان نے اہم ریکارڈز اپنے نام کرلئے

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

محمد رضوان نے اہم ریکارڈز اپنے نام کرلئے

کراچی (این این آئی)پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان اپنی بہترین فارم کے سبب اس سال بیٹنگ میں سب سے آگے ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی میں انہوں نے متعدد ریکارڈز اپنے نام کر لیے۔محمد رضوان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں کریئر کی 12ویں ففٹی بنائی۔ اس طرح اس سال ان کی… Continue 23reading محمد رضوان نے اہم ریکارڈز اپنے نام کرلئے

اشرف غنی کے کابل چھوڑنے سے قبل فون کال کہاں کی تھی ، امریکی میگزین کا انکشاف

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

اشرف غنی کے کابل چھوڑنے سے قبل فون کال کہاں کی تھی ، امریکی میگزین کا انکشاف

واشنگٹن(این این آئی)پاکستانی نمبر سے موصول ہونے والے ایک ٹیکسٹ میسج اور فون کال سے سابق مشیر قومی سلامتی حمد اللہ محب، سابق صدر اشرف غنی کے ساتھ اہلِ خانہ کے ہمراہ افغانستان چھوڑنے پر آمادہ ہوئے۔امریکی میگزین کی ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ طالبان جنگجوئوں کے کابل پر قبضے والے روز، 15 اگست… Continue 23reading اشرف غنی کے کابل چھوڑنے سے قبل فون کال کہاں کی تھی ، امریکی میگزین کا انکشاف

بجلی کا بل اقساط میں جمع کرانے پر پابندی عائد

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

بجلی کا بل اقساط میں جمع کرانے پر پابندی عائد

مکوآنہ (این این آئی )لیسکو نے بجلی کے بلوں کی اقساط کرنے پر تاحکم ثانی پابندی عائد کر دی۔ذرائع کے مطابق گھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین کے لئے اقساط پر پابندی لگائی گئی ہے۔ایک ماہ کے بلوں پر بھی گھریلو صارفین کو اقساط کی سہولت نہیں ہو گی۔دو یا تین ماہ سے زائد عرصہ تک… Continue 23reading بجلی کا بل اقساط میں جمع کرانے پر پابندی عائد

‘پاکستان دنیا کا تیسرا مہنگا ترین ملک بن گیا، شہباز شریف

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

‘پاکستان دنیا کا تیسرا مہنگا ترین ملک بن گیا، شہباز شریف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت تین سال میں ملک کو مہنگائی، غربت اور بے روزگاری کے سمندر میں ڈبو چکی ہے،سوئی سدرن گیس نجی صنعت اور مقامی پیداوار ی یونٹس کو… Continue 23reading ‘پاکستان دنیا کا تیسرا مہنگا ترین ملک بن گیا، شہباز شریف

خواجہ سعد رفیق نے صوبائی وزیر سبطین خان کو کمرہ عدالت کے باہر گلے لگا لیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

خواجہ سعد رفیق نے صوبائی وزیر سبطین خان کو کمرہ عدالت کے باہر گلے لگا لیا

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر سبطین خان کو کمراہ عدالت کے باہر گلے لگا لیا، دونوں رہنما ئوں کی خوشگوار ماحو ل میں بات چیت ہوئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق کمرہ عدالت کے باہر خواجہ سعد رفیق نے تحریک انصاف کے… Continue 23reading خواجہ سعد رفیق نے صوبائی وزیر سبطین خان کو کمرہ عدالت کے باہر گلے لگا لیا

سرگودھا ، 10 سالہ بچے سے زیادتی کا مقدمہ درج کر کے پولیس نے ملزمان کو دوگھنٹوں میں گرفتار کرلیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

سرگودھا ، 10 سالہ بچے سے زیادتی کا مقدمہ درج کر کے پولیس نے ملزمان کو دوگھنٹوں میں گرفتار کرلیا

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا کے نواح میں 10 سالہ بچے سے زیادتی کا مقدمہ درج کر کے پولیس نے ملزمان کو دوگھنٹوں میں گرفتار کرلیا اور مصروف تفتیش ہے۔ زرائع کے مطابق سرگودھا کی تحصیل سلانوالی کے علاقہ بستی فروکہ میں دو اوباش افراد ثناء اللہ اور عدنان نے احسان اللہ کے 10سالہ بیٹے (ف) کو… Continue 23reading سرگودھا ، 10 سالہ بچے سے زیادتی کا مقدمہ درج کر کے پولیس نے ملزمان کو دوگھنٹوں میں گرفتار کرلیا

درجہ اول کوکنگ آئل کی قیمت میں ہوشربا اضافہ جبکہ درجہ دوم گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

درجہ اول کوکنگ آئل کی قیمت میں ہوشربا اضافہ جبکہ درجہ دوم گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

لاہور( این این آئی) اوپن مارکیٹ میں درجہ اول کوکنگ آئل کی قیمت میں اضافہ جبکہ درجہ دوم گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوںمیں کمی ہو گئی ۔ درجہ اول کے کوکنگ آئل کی قیمت 9روپے اضافے سے409سے بڑھ کر418ر وپے فی لیٹر ہو گئی جبکہ پانچ پیکٹ کی پیٹی کی قیمت میں 45روپے اضافہ… Continue 23reading درجہ اول کوکنگ آئل کی قیمت میں ہوشربا اضافہ جبکہ درجہ دوم گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

جتنی بڑی چوری کرنی ہو یا دھرنا دینا ہو مولانا کو مال دیکر بھیج دیں،علی امین گنڈا پور کی مولانا فضل الرحمن پر تنقید

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

جتنی بڑی چوری کرنی ہو یا دھرنا دینا ہو مولانا کو مال دیکر بھیج دیں،علی امین گنڈا پور کی مولانا فضل الرحمن پر تنقید

ٹانک(این این آئی)وفاقی وزیر برائے کشمیر امور علی امین گنڈا پور نے جمعیت علمائے اسلام ف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جتنی بڑی چوری کرنی ہو یا دھرنا دینا ہو مولانا کو مال دیکر بھیج دیں۔ ٹانک میں جلسے سے… Continue 23reading جتنی بڑی چوری کرنی ہو یا دھرنا دینا ہو مولانا کو مال دیکر بھیج دیں،علی امین گنڈا پور کی مولانا فضل الرحمن پر تنقید