اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

انڈر19 ایشیا کپ ون ڈے کرکٹ میں پاکستان اور بھارت کامقابلہ 25 دسمبر کو ہوگا

datetime 17  دسمبر‬‮  2021

انڈر19 ایشیا کپ ون ڈے کرکٹ میں پاکستان اور بھارت کامقابلہ 25 دسمبر کو ہوگا

ا سلام آباد (این این آئی)انڈر19 ایشیا کپ ون ڈے کرکٹ میں پاکستان اور بھارت کامقابلہ 25 دسمبر کو ہوگا ۔انڈر19 ایشیا کپ ون ڈے کرکٹ کے نویں ایڈیشن میں پاکستان کا پہلا مقابلہ ابتدائی دن 23 دسمبر کو افغانستان سے ہوگا، دن کے دوسرے میچ میں بھارت اور میزبان یواے ای کی ٹیمیں مقابل… Continue 23reading انڈر19 ایشیا کپ ون ڈے کرکٹ میں پاکستان اور بھارت کامقابلہ 25 دسمبر کو ہوگا

تمام ویکسینز کی تین خوراکیں اومیکرون کی شدت کم کرسکتی ہیں، امریکی ماہرین کی تحقیق میں انکشاف

datetime 17  دسمبر‬‮  2021

تمام ویکسینز کی تین خوراکیں اومیکرون کی شدت کم کرسکتی ہیں، امریکی ماہرین کی تحقیق میں انکشاف

لندن (این این آئی)برطانیہ کے بعد امریکی طبی ماہرین نے بھی کہا ہے کہ نتائج سے معلوم ہوا ہے کہ فائزر، جانسن اینڈ جانسن یا موڈرینا ویکسینز کی دو خوراکیں اومیکرون سے تحفظ فراہم نہیں کرتیں۔تین امریکی ہسپتالوں اور طبی تحقیقی اداروں کے ماہرین کی جانب سے کی جانے والی تحقیق سے معلوم ہوا ہے… Continue 23reading تمام ویکسینز کی تین خوراکیں اومیکرون کی شدت کم کرسکتی ہیں، امریکی ماہرین کی تحقیق میں انکشاف

سندھ میں رواں سال ایک لاکھ 74 ہزار سے زائد بچے ٹائیفائیڈ کا شکار ، پندرہ انتقال کر گئے

datetime 17  دسمبر‬‮  2021

سندھ میں رواں سال ایک لاکھ 74 ہزار سے زائد بچے ٹائیفائیڈ کا شکار ، پندرہ انتقال کر گئے

کراچی (این این آئی)سندھ میں رواں سال ایک لاکھ 74 ہزار سے زائد بچے ٹائیفائیڈ کا شکار ہوئے ،15 بچے ٹائیفائیڈ کے باعث انتقال کرگئے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق سب سے زیادہ 33 ہزار سے زائد بچے ضلع نوشہرو فیروز میں متاثر ہوئے،سب سے کم 108 کیسز کراچی کے ضلع جنوبی میں رپورٹ ہوئے۔کراچی میں… Continue 23reading سندھ میں رواں سال ایک لاکھ 74 ہزار سے زائد بچے ٹائیفائیڈ کا شکار ، پندرہ انتقال کر گئے

صاحب ثروت لوگ شادیوں پر کروڑں اجاڑنے کی بجائے سادگی کو ترجیح دیں‘ دولت کو غریبوں کو روٹی کھلانے پر خرچ کیا جاناچاہیےرابی پیر زادہ

datetime 17  دسمبر‬‮  2021

صاحب ثروت لوگ شادیوں پر کروڑں اجاڑنے کی بجائے سادگی کو ترجیح دیں‘ دولت کو غریبوں کو روٹی کھلانے پر خرچ کیا جاناچاہیےرابی پیر زادہ

لاہور( این این آئی)شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ خداکی ذات نے جن لوگوںکودولت سے نواز رکھاہے انہیں چاہیے کہ وہ شادی بیاہ کی تقریبات میں کروڑں روپے اجاڑنے کی بجائے سادگی کو ترجیح دیںاور اس پیسے سے مستحق لوگوںکی مدد کریں ۔ اپنے ایک بیان میں رابی پیرزادہ… Continue 23reading صاحب ثروت لوگ شادیوں پر کروڑں اجاڑنے کی بجائے سادگی کو ترجیح دیں‘ دولت کو غریبوں کو روٹی کھلانے پر خرچ کیا جاناچاہیےرابی پیر زادہ

این سی اوسی نے والدین کو جلد بچوں کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسی نیشن کروانے کی ہدایت کر دی

datetime 17  دسمبر‬‮  2021

این سی اوسی نے والدین کو جلد بچوں کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسی نیشن کروانے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 3 جنوری سے کرنے کا اعلان کردیا۔این سی او سی کے سربراہ اور وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر کے زیر صدارت موسم سرما کی تعطیلات کے حوالے سے خصوصی اجلاس… Continue 23reading این سی اوسی نے والدین کو جلد بچوں کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسی نیشن کروانے کی ہدایت کر دی

شرح سود میں اضافہ سے مہنگائی کی نئی لہر پیدا ہوگی ،حکومت جلد بازی میں فیصلے مت کرے اور فیصلہ واپس لے، پیاف نے خبردار کر دیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2021

شرح سود میں اضافہ سے مہنگائی کی نئی لہر پیدا ہوگی ،حکومت جلد بازی میں فیصلے مت کرے اور فیصلہ واپس لے، پیاف نے خبردار کر دیا

لاہور (آن لائن)پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) کے سینئر وائس چیئرمین ناصر حمید خان اور وائس چیئرمین جاوید اقبال صدیقی نے مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود مزید1 فیصداضافہ سے20 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے جس سے معیشت مزید… Continue 23reading شرح سود میں اضافہ سے مہنگائی کی نئی لہر پیدا ہوگی ،حکومت جلد بازی میں فیصلے مت کرے اور فیصلہ واپس لے، پیاف نے خبردار کر دیا

کچھ لوگوں کو ولائتی بیماریاں ہوتی ہیں ،آج کل وہ کافی صحت مند ہیں،یاسمین راشد نوازشریف پر برس پڑیں

datetime 17  دسمبر‬‮  2021

کچھ لوگوں کو ولائتی بیماریاں ہوتی ہیں ،آج کل وہ کافی صحت مند ہیں،یاسمین راشد نوازشریف پر برس پڑیں

راولپنڈی (این این آئی)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے نوازشریف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ کچھ لوگوں کو ولائتی بیماریاں ہوتی ہیں تاہم آج کل وہ کافی صحت مند ہیں،کہتے ریں میں بہت بڑا لیڈر ہوں ،وہ یہاں رہ کر بات کریں یا جو لندن میں چار سو ارب لے کر… Continue 23reading کچھ لوگوں کو ولائتی بیماریاں ہوتی ہیں ،آج کل وہ کافی صحت مند ہیں،یاسمین راشد نوازشریف پر برس پڑیں

آزاد کشمیر کے کھلاڑیوں کا اعزاز ، پاکستان کی تین کرکٹ فرنچائز نے آزاد کشمیر کے تین کھلاڑیوں کو خرید لیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2021

آزاد کشمیر کے کھلاڑیوں کا اعزاز ، پاکستان کی تین کرکٹ فرنچائز نے آزاد کشمیر کے تین کھلاڑیوں کو خرید لیا

راولاکوٹ (آن لائن)آزاد کشمیر کے کھلاڑیوں کا اعزاز پی۔ایس۔ایل کے لیے پونچھ کے دو کھلاڑیوں سمیت آزاد کشمیر سے تین کھلاڑیوں کو پاکستان کی تین کرکٹ فرنچائز نے اگلے ماہ ہونے والے پی۔ایس۔ایل کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے خرید لیا ۔راولاکوٹ آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے سلمان ارشاد جن کا انتخاب لاہور قلندر نے کیا… Continue 23reading آزاد کشمیر کے کھلاڑیوں کا اعزاز ، پاکستان کی تین کرکٹ فرنچائز نے آزاد کشمیر کے تین کھلاڑیوں کو خرید لیا

شعیب اختر کی بچے کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

datetime 17  دسمبر‬‮  2021

شعیب اختر کی بچے کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

راولپنڈی (این این آئی)قومی ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کی بچے کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔قومی ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر تصویر شیئر جس میں وہ بچے کے ہمراہ ساحل پر موجود ہیں۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شعیب اختر… Continue 23reading شعیب اختر کی بچے کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی