مشرقی پاکستان والوں کا مئوقف بھی ووٹ کو عزت دو تھا جسے تسلیم نہ کیے جانے پر ملک دولخت ہوا، جاوید ہاشمی بھی کھل کر بول پڑے
جہانیاں(آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ مشرقی پاکستان والوں کو مئوقف بھی ووٹ کو عزت دو تھا جسے تسلیم نہ کیے جانے پر ملک دولخت ہوا ،افغانستان دنیا کا ایک سب سے بڑا ایشو بن کر سامنے آرہا ہے یہاں ایک انسانی المیہ جنم لے… Continue 23reading مشرقی پاکستان والوں کا مئوقف بھی ووٹ کو عزت دو تھا جسے تسلیم نہ کیے جانے پر ملک دولخت ہوا، جاوید ہاشمی بھی کھل کر بول پڑے