ہفتہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2025 

لاہور کیلئے ایک اور میگا پراجیکٹ کا تحفہ

datetime 19  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )صوبائی دارلحکومت کے شہریوںکیلئے زبردست میگا پراجیکٹ کا تحفہ ، منصوبے پر کام شروع کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور شہر کی بڑھتی آبادی اور ٹریفک کے باعث مصروف ترین مقام پر انڈر پاس بنانے اور شاہراہ کو سگنل فری بنانے کے منصوبے پر کام آغاز ہو چکا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اکبر چوک پر ناصرف انڈر پاس تعمیر کیا جائے گا بلکہ مولانا شوکت علی روڈ

کو بھی سگنل فری بنایا جائے گا ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اکبر چوک پر انڈر پاس کی ڈیزائننگ اور تخمینہ لاگ پر باقاعدہ کام کا آغاز ہو چکا ہے ۔ ایل ڈی اے نے اکبرچوک انڈر پاس کیلئے سمارٹ کنسٹرکشن ورک ٹیکنالوجی اپنانے کا فیصلہ ہوا ہے، لاہور شہر میں اکبر چوک انڈر پاس پری کاسٹ ٹیکنالوجی پر بننے والا پہلا انڈر پاس ہوگا۔جبکہ مادر ملت روڈ کی طرف مڑنے والے چوک کی ری ماڈلنگ کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…