بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

وزیراعظم نے معاون خصوصی کا استعفیٰ منظور کر لیا

datetime 29  مارچ‬‮  2023

وزیراعظم نے معاون خصوصی کا استعفیٰ منظور کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عرفان قادر کا استعفیٰ منظور ہو گیا۔عرفان قادر کے بطور معاون خصوصی استعفیٰ منظور ہونے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا،عرفان قادر نے معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ کے عہدے سے استعفیٰ دیا،وزیراعظم شہباز شریف نے عرفان قادر کا بطور معاون خصوصی… Continue 23reading وزیراعظم نے معاون خصوصی کا استعفیٰ منظور کر لیا

خاتون جج دھمکی کیس عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 29  مارچ‬‮  2023

خاتون جج دھمکی کیس عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف خاتون جج دھمکی کیس میں عدم حاضری پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے 18 اپریل کو پیش کرنے کا حکم دیدیا۔اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے خاتون جج کو دھمکی دینے پر… Continue 23reading خاتون جج دھمکی کیس عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

18 سال سے زائد شناختی کارڈ کا حامل ہر شخص مفت آٹا لینے کا اہل

datetime 29  مارچ‬‮  2023

18 سال سے زائد شناختی کارڈ کا حامل ہر شخص مفت آٹا لینے کا اہل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )پنجاب میں 18 سال سے زائد عمر کے شناختی کارڈ کے حامل ہر شخص کو مفت آٹا لینے کا اہل قرار دے دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق صوبے میں مفت آٹا فراہمی کے ذریعے صرف مستحق خاندانوں کو ٹارگٹڈفوڈ سبسڈی دینے کے طریقہ کار کو ختم کر… Continue 23reading 18 سال سے زائد شناختی کارڈ کا حامل ہر شخص مفت آٹا لینے کا اہل

انتخابات کیس ازخودنوٹس پر فیصلہ چار تین سے ہے ،الیکشن کمیشن نے انتخابات کیلئے کیسے مشاورت کی؟جسٹس جمال مندوخیل

datetime 29  مارچ‬‮  2023

انتخابات کیس ازخودنوٹس پر فیصلہ چار تین سے ہے ،الیکشن کمیشن نے انتخابات کیلئے کیسے مشاورت کی؟جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد(پی پی آ ئی)پنجاب اور خیبرپختونخو اانتخابات ملتوی کرنے کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے کہاکہ انتخابات کیس ازخودنوٹس پر فیصلہ چار تین سے ہے ،سپریم کورٹ کے اکثریتی فیصلے نے ازخودنوٹس کو مستردکیا تھا۔ اکثریتی ججز کے مطابق انتخابات کا حکم نہیں دیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اور خیبرپختونخو… Continue 23reading انتخابات کیس ازخودنوٹس پر فیصلہ چار تین سے ہے ،الیکشن کمیشن نے انتخابات کیلئے کیسے مشاورت کی؟جسٹس جمال مندوخیل

پٹرول سبسڈی ، آئی ایم ایف کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگے ، حکومت کو مشکل میں ڈال دیا

datetime 29  مارچ‬‮  2023

پٹرول سبسڈی ، آئی ایم ایف کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگے ، حکومت کو مشکل میں ڈال دیا

پٹرول سبسڈی ، آئی ایم ایف کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگے ، حکومت کو مشکل میں ڈال دیا اسلام آباد(پی پی آئی)آئی ایم ایف نے پٹرول پر مجوزہ سبسڈی کی ابتدائی تجویز مسترد کردی۔ذرائع وزارت خزانہ کاکہناہے کہ آئی ایم ایف نے حکومت سے پیٹرول سبسڈی کا مکمل پلان مانگ لیا ،50 روپے فی… Continue 23reading پٹرول سبسڈی ، آئی ایم ایف کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگے ، حکومت کو مشکل میں ڈال دیا

ڈالر سستا ہوگیا

datetime 29  مارچ‬‮  2023

ڈالر سستا ہوگیا

کراچی(نیوز ڈیسک)انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 37 پیسے اضافہ ہو گیا ہے۔اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں… Continue 23reading ڈالر سستا ہوگیا

غیرملکی عمرہ زائر کا خانہ کعبہ کے قریب روزے کی حالت میں انتقال

datetime 29  مارچ‬‮  2023

غیرملکی عمرہ زائر کا خانہ کعبہ کے قریب روزے کی حالت میں انتقال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )غیرملکی عمرہ زائر کا خانہ کعبہ کے قریب روزے کی حالت میں انتقال کر گئیں ، لاکھوں مسلمان نماز جنازہ کی ادا کی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق قینہ گورنریٹ سے تعلق رکھنے والی مصری عمرہ زائر ہبہ مصطفیٰ رمضان المبار ک کے مقدس مہینے میں خانہ کعبہ کے روزہ رکھ کر… Continue 23reading غیرملکی عمرہ زائر کا خانہ کعبہ کے قریب روزے کی حالت میں انتقال

شہباز گل کو امریکہ جانے کی اجازت مل گئی

datetime 29  مارچ‬‮  2023

شہباز گل کو امریکہ جانے کی اجازت مل گئی

لاہور(پی پی آئی)جلاوگھراوکیس میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمرکی عبوری ضمانت7اپریل تک منظور کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق انسداددہشت گردی عدالت لاہور میں پی ٹی آئی ریلی کے دوران جلاوگھراو کرنے اور پولیس پرتشدد کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ انسداددہشت گردی عدالت لاہور نے اسد عمرکی عبوری ضمانت 7 اپریل تک منظورکرلی… Continue 23reading شہباز گل کو امریکہ جانے کی اجازت مل گئی

پی سی بی کے مکی آرتھر سے معاملات طے پا گئے

datetime 29  مارچ‬‮  2023

پی سی بی کے مکی آرتھر سے معاملات طے پا گئے

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کے لیے معاملات طے پا گئے جس کی تفصیلات کا اعلان بورڈ جلد کرے گا۔ذرائع کے مطابق مکی آرتھر کوچنگ اسٹاف کو لیڈ کریں گے، وہ اس سے قبل ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں، ان کے دور میں پاکستان نے چیمپئنز… Continue 23reading پی سی بی کے مکی آرتھر سے معاملات طے پا گئے

1 465 466 467 468 469 470 471 472 473 474 475 7,329