پاکستان عمران خان سے بہتر چلانا جانتے ہیں، مولانا فضل الرحمان
کوئٹہ (آن لائن ) جمعیت علمائے اسلام (ف )کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم موجودہ حکومت کے خلاف دھرنے کے حوالے سے چاروں صوبوں کی قیادت کے رابطوں میں ہے ،عوام کو نجات دلائینگے،خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کے نتائج نے ثابت کردیا 2018کے انتخابات میں دھاندلی ہوئی تھی، خیبر پختونخوا… Continue 23reading پاکستان عمران خان سے بہتر چلانا جانتے ہیں، مولانا فضل الرحمان