بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسرائیل نے امریکہ کو ’ریڈ لِسٹ‘ میں ڈال دیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2021 |

بیت المقدس (آن لائن) اسرائیل نے امریکا اور کینیڈا کو سفر کے لحاظ سے اپنی ’ریڈ لسٹ‘ یا سرخ فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس فیصلے کی وجہ ان دونوں ممالک میں کورونا وائرس کے ویریئنٹ اومیکرون کا پھیلاؤ ہے۔

اسرائیلی صدر نیفتالی بینٹ کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ کابینہ کی طرف سے منظور کیے گئے اس فیصلے پر عملدرآمد کل منگل سے شروع ہو گا۔ اس فیصلے کے تحت اسرائیلی شہریوں کو خصوصی اجازت نامے کے بغیر امریکا یا کینیڈا کا سفر کرنے سے روک دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…