بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

بالغوں کے مواد والی فلموں کی کانٹ چھانٹ ختم، متحدہ عرب امارات نے سینما سنسر شپ ختم کر دی

datetime 20  دسمبر‬‮  2021 |

دبئی ( آن لائن) متحدہ عرب امارات نے اعلان کیا ہے کہ وہ سنیما کو سنسر نہیں کرے گا، جس سے فلموں کیلئے 21 سال اور اس سے زیادہ عمر کی حد مقرر کی گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات سات امارات پر مشتمل ہے، خلیجی خطے کے

زیادہ آزاد خیال ممالک میں سے ایک سمجھا جاتا ہے، جہاں بالغوں کے مواد والی فلموں کو معمول کے مطابق کاٹ یا ایڈٹ کیا جاتا ہے۔امارات فیڈریشن حالیہ برسوں میں اپنے قوانین میں مسلسل ترمیم کر رہی ہے، اور خود کو بڑے پیمانے پر قدامت پسند خطے میں ایک جدید قوت کے طور پر پیش کر رہی ہے۔ملک کے میڈیا ریگولیٹری آفس نے ٹویٹر پر کہا کہ اس نے اپنے موشن پکچر مواد کی درجہ بندی کے نظام میں 21 پلس عمر کا زمرہ متعارف کرایا ہے۔اس درجہ بندی کے مطابق، فلموں کے بین الاقوامی ورڑن کو سنیما گھروں میں دکھایا جائے گا، جس میں سامعین کے داخلے کیلئے عمر کی درجہ بندی کے معیارات کی سختی سے پیروی پر زور دیا جائے گا۔ گذشتہ سال کے آخر میں، UAE نے سماجی لبرلائزیشن کی مہم میں قوانین کی ایک صف کو بہتر بنایا۔ان میں غیر شادی شدہ جوڑوں کے ساتھ رہنے پر پابندی ہٹانا، شراب پر پابندیوں میں نرمی اور طویل مدتی رہائش کی پیشکش شامل تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…