ٹیسٹ رینکنگ جاری، پاکستان کے 2 بائولر ٹاپ ٹین میں شامل
دبئی(این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی،پاکستان کے 2 بولرزٹاپ 10 میں شامل ہیں۔آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بولرز کی فہرست میں شاہین شاہ آفریدی اورحسن علی ٹاپ 10 بولرزمیں شامل ہیں۔بولرز کی درجہ بندی میں پیٹ کمنز پہلے، روی چندرن ایشون دوسرے، کائیل جمیسن تیسرے، شاہین شاہ آفریدی چوتھے، کاگیسو… Continue 23reading ٹیسٹ رینکنگ جاری، پاکستان کے 2 بائولر ٹاپ ٹین میں شامل