ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

منی بجٹ منظوری کا معاملہ، اپوزیشن کادھماکہ خیز اعلان

datetime 13  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ (ن) سمیت دیگر بڑی اپوزیشن جماعتوں نے حکمراں جماعت تحریک انصاف کو منی بجٹ کی منظوری کے معاملے میں ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا جس کے تحت احتجاجی حکمت عملی بھی تیار کرلی گئی۔فراہم کردہ معلومات کے مطابق اپوزیشن منی بجٹ کے خلاف (آج)جمعرات کوقومی اسمبلی کے اندر اور باہر احتجاج کرے گی

۔اس ضمن میں ذرائع نے بتایا کہ منی بجٹ کے خلاف اپوزیشن جماعتوں نے کارکنوں کو بھی پارلمینٹ کے سامنے جمع ہونے کی ہدایات کردی گئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ قومی اسمبل کے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سمیت دیگر اپوزیشن رہنما (آج) جمعرات کو پارلیمنٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ سے خطاب بھی کریں گے۔علاوہ ازیں قومی اسمبلی اجلاس سے قبل اپوزیشن جماعتوں کی مختصر مشاورت کا بھی قویٰ امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…