ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

حریم شاہ رقم برطانیہ منتقل کرنے کی اپنی ہی بات سے مُکر گئیں

datetime 13  جنوری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)متنازعہ ٹک ٹاکر حریم شاہ نے غیر ملکی کرنسی نوٹوں کی گڈیوں کے ساتھ بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا سے ڈیلٹ کر دی جبکہ حریم شاہ کا کہنا ہے کہ وائرل ہونے والی ویڈیو میں نے ایسی ہی بنائی۔نجی ٹی وی کے مطابق ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سے رقم نہیں لے کر گئی، میری وجہ سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو

معذرت چاہتی ہوں۔ حریم شاہ نے سوشل میڈیا سے ویڈیو ڈیلیٹ کردی ہے ۔یاد رہے کہ حریم شاہ نے غیر ملکی کرنسی کی گڈیوں کے ساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈالی تھی جس میں ان کا کہنا تھاکہ میں تو بحفاظت اتنی بڑی رقم کے ساتھ آ گئی ہوں اور مجھے کوئی کچھ نہیں سکتا۔اطلاعات ہیں کہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ایف آئی اے کا ادارہ حرکت میں آگیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…