تحریک انصاف کے رہنما عمر گنڈا پور اور صوبائی وزیر شاہ محمد کی نااہلی کالعدم قرار
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنما عمر امین گنڈا پور اور خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر شاہ محمد کی نااہلی کو کالعدم قرار دیدیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں عمر امین گنڈا پور، شاہ محمد، علی امین گنڈا پور اور مامون الرشید کی… Continue 23reading تحریک انصاف کے رہنما عمر گنڈا پور اور صوبائی وزیر شاہ محمد کی نااہلی کالعدم قرار