اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

لندن پولیس چیف کریسیڈا ڈک نسل پرستی سمیت سکینڈلز سامنے آنے پر مستعفی

datetime 11  فروری‬‮  2022 |

لندن(این این آئی) لندن پولیس چیف کریسیڈا ڈک عہدے سے مستعفی ہو گئیں، انہیں نسل پرستی سمیت دیگر الزامات کا سامنا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کریسیڈا ڈک نے کئی سکینڈل سامنے آنے کیبعد استعفی دے دیا ہے، ان پر الزام تھا کہ وہ نسل پرستانہ ذہن رکھتی ہیں جس کے باعث پولیس کو

ثقافتی مسائل کا سامنا رہا جبکہ برطانیہ میں نسل پرستی پروان چڑھی، ایک پولیس آفیسر کے ہاتھوں خاتون کا قتل بھی استعفے کی وجہ بنا، قتل پر احتجاج کے دوران خواتین سے نازبیا سلوک کیا گیا۔مئیر لندن صادق خان نے الزامات کی رپورٹ کے بعد پولیس چیف پر عدم اعتماد کا اظہار کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…