منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

خاتون کو پولیس یونیفارم میں ڈانس مہنگا پڑ گیا

datetime 20  فروری‬‮  2022

خاتون کو پولیس یونیفارم میں ڈانس مہنگا پڑ گیا

جہانیاں(مانیٹرنگ ڈیسک)خانیوال کی تحصیل جہانیاں میں خاتون کو پولیس یونیفارم میں ڈانس کرنا مہنگا پڑ گیا، پولیس نے ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والی خاتون کوگرفتارکر نے کے بعد مقدمہ درج کرلیا۔ جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق خانیوال کی نواحی آبادی احمد ٹاؤن کی خاتون نے پولیس یونیفارم میں ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا… Continue 23reading خاتون کو پولیس یونیفارم میں ڈانس مہنگا پڑ گیا

اپوزیشن کی عدم اعتماد کی سر گرمیوں میں تیزی حکومت بھی غیر اعلانیہ طور پر متحرک،اپنے ہی اراکین پر کڑی نظر

datetime 20  فروری‬‮  2022

اپوزیشن کی عدم اعتماد کی سر گرمیوں میں تیزی حکومت بھی غیر اعلانیہ طور پر متحرک،اپنے ہی اراکین پر کڑی نظر

لاہور( این این آئی) اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کی سر گرمیوں کیلئے کوششوں میں تیزی آنے کے بعد حکومت بھی غیر اعلانیہ طور پر متحرک ہو گئی ہے ، اس سلسلہ میں اپنے بعض اراکین اسمبلی کی سر گرمیوں پر کڑی نظر رکھی جارہی ہے جبکہ دوسری طرف حکومت کی جانب سے… Continue 23reading اپوزیشن کی عدم اعتماد کی سر گرمیوں میں تیزی حکومت بھی غیر اعلانیہ طور پر متحرک،اپنے ہی اراکین پر کڑی نظر

بڑے عہدے پر براجمان ایک اور اہم شخصیت سے استعفیٰ لے لیا گیا

datetime 20  فروری‬‮  2022

بڑے عہدے پر براجمان ایک اور اہم شخصیت سے استعفیٰ لے لیا گیا

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل رحمت للعالمینﷺ اتھارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر اعجاز اکرم اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں ۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق  ذ رائع کا کہنا ہے ڈاکٹر اعجاز اکرم دسمبر 2021 کو نیشنل رحمت للعالمین ﷺاتھارٹی کے چیئرمین تعینات کیا گیا تھا، انہوں نے اپنے استعفے میں لکھا ہے… Continue 23reading بڑے عہدے پر براجمان ایک اور اہم شخصیت سے استعفیٰ لے لیا گیا

عامر خان کیرئیر کی اہم ترین فائٹ ہار گئے

datetime 20  فروری‬‮  2022

عامر خان کیرئیر کی اہم ترین فائٹ ہار گئے

مانچسٹر( این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان حریف باکسر کیل بروک سے شکست کھا گئے ، حریف باکسر نے عامر خان کو چھٹے رائونڈ میں ناک آئوٹ کردیا۔عامر خان کی شکست پر پاکستانی شائقین نے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔مانچسٹرارینا میں ہونے والے مقابلے میں حریف باکسر کیل بروک ابتدا ء سے ہی… Continue 23reading عامر خان کیرئیر کی اہم ترین فائٹ ہار گئے

امریکی اور اتحادی افواج نے افغانوں کے ساتھ دھوکا کیا، سابق برطانوی وزیر مملکت روری اسٹیورٹ

datetime 19  فروری‬‮  2022

امریکی اور اتحادی افواج نے افغانوں کے ساتھ دھوکا کیا، سابق برطانوی وزیر مملکت روری اسٹیورٹ

لندن (آن لائن )سابق برطانوی وزیر مملکت برائے بین الاقوامی ترقی روری اسٹیورٹ کا کہنا ہے کہ امریکی اور اتحادی افواج نے افغانوں کے ساتھ دھوکا کیا ہے۔اپنے ایک مضمون میں روری اسٹیورٹ نے لکھا کہ امریکی اور نیٹو افواج کے انخلا نے خواتین ججوں سے لے کر انسانی حقوق کے محافظوں تک لاکھوں افغانوں… Continue 23reading امریکی اور اتحادی افواج نے افغانوں کے ساتھ دھوکا کیا، سابق برطانوی وزیر مملکت روری اسٹیورٹ

13 سالہ گونگی بچی اور شادی شدہ خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعات کا انکشاف

datetime 19  فروری‬‮  2022

13 سالہ گونگی بچی اور شادی شدہ خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعات کا انکشاف

جیکب آباد(آن لائن) جیکب آباد کے علاقے باہو کھوسو میں دو مختلف واقعات میں 13 سالہ گونگی بچی اور ایک شادی شدہ خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعات کا انکشاف ہوا ہے، باہوکھوسو کے گاؤں لونگ جکھرانی میں 13 سالہ گونگی بچی شبیراں سے تین افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کی اطلاعات موصول… Continue 23reading 13 سالہ گونگی بچی اور شادی شدہ خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعات کا انکشاف

کرتار پور راہداری نے 74 سال قبل بچھڑنے والے مسیحی خاندان کو دوبارہ ملا دیا

datetime 19  فروری‬‮  2022

کرتار پور راہداری نے 74 سال قبل بچھڑنے والے مسیحی خاندان کو دوبارہ ملا دیا

اسلام آباد (این این آئی) 1947 ء میں تقسیم ہند کے دوران بچھڑنے والے مسیحی مٹھو خاندان کی دوسری نسل کی دوبارہ ملاقات ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کرتار پور راہداری نے ایک پنجابی نیوز چینل کے ذریعے ایک دوسرے کے حوالے معلومات حاصل کرنے والے خاندان کی دونوں شاخوں کو 74 سال بعد دوبارہ ملا… Continue 23reading کرتار پور راہداری نے 74 سال قبل بچھڑنے والے مسیحی خاندان کو دوبارہ ملا دیا

حکومت کا الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق قانون میں تبدیلی کا فیصلہ

datetime 19  فروری‬‮  2022

حکومت کا الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق قانون میں تبدیلی کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی) حکومت نے الیکشن کمیشن کے کوڈ آف کنڈکٹ قانون میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے الیکشن کمیشن کے کوڈ آف کنڈکٹ قانون میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا ہے، اور وفاقی کابینہ نے آرڈیننس کی منظوری بھی دے دی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے… Continue 23reading حکومت کا الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق قانون میں تبدیلی کا فیصلہ

ارکان اسمبلی خود کہہ رہے ہیں وہ تحریک انصاف کی ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے، رانا ثنا اللہ

datetime 19  فروری‬‮  2022

ارکان اسمبلی خود کہہ رہے ہیں وہ تحریک انصاف کی ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے، رانا ثنا اللہ

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے منڈی بہائو الدین کے جلسے میں جس طرح کے الفاظ کا چنائو کیا اور اورجس طریقے سے شریف فیملی کو للکارا ہے اس کی مذمت کرتے ہیں،وزیراعظم کا یہ منصب نہیں کہ وہ اس قسم… Continue 23reading ارکان اسمبلی خود کہہ رہے ہیں وہ تحریک انصاف کی ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے، رانا ثنا اللہ