اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

خاتون نے سابقہ شوہر کو دوسری شادی پر اغوا کر لیا

datetime 23  فروری‬‮  2022

خاتون نے سابقہ شوہر کو دوسری شادی پر اغوا کر لیا

صنعائ(این این آئی)جنگ کی تباہ کاریوں سے متاثرہ ملک یمن میں خاتون نے اپنے ہی سابق شوہر کو اغوا کر لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر زیر گردش مبینہ بیان میں پولیس کا کہنا ہے کہ یمن کے شہر تائز میں مبارک سلطان نامی شخص کو تغرید غالب نامی خاتون نے اغواکیا ۔تائز کے کرمنل… Continue 23reading خاتون نے سابقہ شوہر کو دوسری شادی پر اغوا کر لیا

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کی بیٹی لاریب عطا اور ان کی ٹیم آسکر کے لئے نامزد

datetime 23  فروری‬‮  2022

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کی بیٹی لاریب عطا اور ان کی ٹیم آسکر کے لئے نامزد

لاہور( این این آئی)گلوکار عطا اللہ عیسی خیلوی کی بیٹی لاریب عطا اور ان کی ٹیم نے آسکر اور بافٹا ایوارڈ 2022 کے لیے نامزدگی حاصل کرلی۔جیمز بانڈ سیریز کی حالیہ فلم نوٹائم ٹوڈائے نے 94 ویں اکیڈمی ایوارڈ کے لیے بہترین اوریجنل سونگ، بہترین سونگاور بہترین ویژول ایفیکٹسسمیت تین نامزدگیاں حاصل کی ہیں۔ فلم… Continue 23reading عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کی بیٹی لاریب عطا اور ان کی ٹیم آسکر کے لئے نامزد

6 زبانوں میں یوکرین بحران کی رپورٹنگ کرنے والے صحافی کے چرچے

datetime 23  فروری‬‮  2022

6 زبانوں میں یوکرین بحران کی رپورٹنگ کرنے والے صحافی کے چرچے

لکسمبرگ(این این آئی)یورپ کے ملک لکسمبرگ میں پیدا ہونے والا 40 سالہ فلپ کرودر ٹی وی اور ریڈیو کا نمائندہ ہے۔ وہ ان دنوں نیوز میڈیا میں خصوصی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ فلپ کو امریکی نیوز ایجنسی نے یوکرین کے بحران کی کوریج کے لیے مقرر کیا ۔ وہ دن بھر کیف سے… Continue 23reading 6 زبانوں میں یوکرین بحران کی رپورٹنگ کرنے والے صحافی کے چرچے

زیادتی کیس میں گرفتار ٹک ٹاکر بھولا کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

datetime 23  فروری‬‮  2022

زیادتی کیس میں گرفتار ٹک ٹاکر بھولا کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

لاہور( این این آئی) مقامی عدالت نے معروف ٹک ٹاکر نبیل اکرم عرف بھولا ریکارڈ کی زیادتی کیس میں پانچ مارچ تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے تھانہ غالب مارکیٹ سے پانچ مارچ کو مقدمے کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ٹک ٹاکر بھولا ریکارڈ نے کہا کہ میں بے گناہ ہوں شائستہ نامی لڑکی مبینہ… Continue 23reading زیادتی کیس میں گرفتار ٹک ٹاکر بھولا کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

خواتین ملازمین برقع نہ ہو تو خود کو کمبل سے ڈھانپ کر آفس آئیں، طالبان

datetime 23  فروری‬‮  2022

خواتین ملازمین برقع نہ ہو تو خود کو کمبل سے ڈھانپ کر آفس آئیں، طالبان

کابل (آن لائن ) افغان طالبان کی مذہبی پولیس کی جانب سے دفاتر میں کام کرنے والی خواتین کے لیے سخت ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان کی نیکی کی تبلیغ اور برائی کی روک تھام کی وزارت کی جانب سے افغان خواتین کے لیے اعلامیہ جاری کیا گیا… Continue 23reading خواتین ملازمین برقع نہ ہو تو خود کو کمبل سے ڈھانپ کر آفس آئیں، طالبان

کرسٹیانو رونالڈو دنیا کی سب سے زیادہ شہرت یافتہ شخصیت بن گئے

datetime 23  فروری‬‮  2022

کرسٹیانو رونالڈو دنیا کی سب سے زیادہ شہرت یافتہ شخصیت بن گئے

لزبن(این این آئی)پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو دنیا کی سب سے زیادہ شہرت یافتہ شخصیت بن گئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 400 ملین فالوورز حاصل کرنے والے دنیا کے واحد شخص بن گئے ہیں۔ انہوں نے دنیا بھر سے ملنے والی اس بے لوث محبت پر اپنے… Continue 23reading کرسٹیانو رونالڈو دنیا کی سب سے زیادہ شہرت یافتہ شخصیت بن گئے

حکومت نے کھاد کے گٹو کی قیمت 1880روپے سے بڑھا کر 2400روپے کردی

datetime 23  فروری‬‮  2022

حکومت نے کھاد کے گٹو کی قیمت 1880روپے سے بڑھا کر 2400روپے کردی

سرگودھا(این این آئی)زرعی پیداور میں اضافہ اور کسانوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کے لئے حکومت نے کھاد کے گٹو کی قیمت 1880روپے سے بڑھا کر 2400روپے کردی جس کے ساتھ ہی پیدا کردہ کھاد کا خود ساختہ بحران ختم ہوگیا۔ زرائع کے مطابق حکومت نے کھاد  بحران کے تدارک کے لئے کھاد کی… Continue 23reading حکومت نے کھاد کے گٹو کی قیمت 1880روپے سے بڑھا کر 2400روپے کردی

بھارتی کان کن پر قسمت مہربان کروڑوں روپے مالیت کا قیمتی ہیرا مل گیا

datetime 23  فروری‬‮  2022

بھارتی کان کن پر قسمت مہربان کروڑوں روپے مالیت کا قیمتی ہیرا مل گیا

نئی دہلی(این این آئی)متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے بھارتی شہری سشیل شکلا کو دو دہائیوں کی محنت کا صلہ مل گیا۔ انہیں مدھیہ پردیش کی کان سے ایک بڑا ہیرا ملا ہے جس کی مالیت ایک کروڑ بھارتی روپے سے بھی زیادہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارئے کے مطابق چھوٹے پیمانے پر اینٹوں… Continue 23reading بھارتی کان کن پر قسمت مہربان کروڑوں روپے مالیت کا قیمتی ہیرا مل گیا

جعلی ڈگریاں تیار کرنے والا سرکاری آفیسر گرفتار تہلکہ خیز انکشافات

datetime 23  فروری‬‮  2022

جعلی ڈگریاں تیار کرنے والا سرکاری آفیسر گرفتار تہلکہ خیز انکشافات

لاہور( این این آئی)محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے جعلی ڈگریاں تیار کرنے والے سرکاری آفیسر کو گرفتار کر لیا ۔ملزم غلام حیدر نے مظفر گڑھ کے رہائشی نقی عباس کو 50 ہزار روپے کے عوض انٹرمیڈیٹ کی ڈگری فروخت کی۔گریڈ 17کے سپرنٹنڈنٹ غلام حیدر کو ٹریپ ریڈ کے ذریعے گرفتار کیا… Continue 23reading جعلی ڈگریاں تیار کرنے والا سرکاری آفیسر گرفتار تہلکہ خیز انکشافات