اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کی بیٹی لاریب عطا اور ان کی ٹیم آسکر کے لئے نامزد

datetime 23  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)گلوکار عطا اللہ عیسی خیلوی کی بیٹی لاریب عطا اور ان کی ٹیم نے آسکر اور بافٹا ایوارڈ 2022 کے لیے نامزدگی حاصل کرلی۔جیمز بانڈ سیریز کی

حالیہ فلم نوٹائم ٹوڈائے نے 94 ویں اکیڈمی ایوارڈ کے لیے بہترین اوریجنل سونگ، بہترین سونگاور بہترین ویژول ایفیکٹسسمیت تین نامزدگیاں حاصل کی ہیں۔ فلم کی ویژول ٹیم میں پاکستان کی نوجوان آرٹسٹ لاریب عطا بھی شامل ہیں جو فلم کی ڈیجیٹل کمپوزیٹر ہیں۔اس کے علاوہ اس ٹیم نے بافٹا 2022 میں بہترین اسپیشل ویژول ایفیکٹسکی نامزدگی بھی حاصل کی ہے۔لاریب عطا کا تعلق پنجاب کے علاقے عیسی خیل سے ہے اور وہ پاکستان کے لیجنڈری گلوکار عطا اللہ خان عیسی خیلوی کی بیٹی ہیں۔وہ دنیا کی نوجوان فی میل وی ایف ایکس (ویژول ایفیکٹس)آرٹسٹ میں سے ایک ہیں جو کہ ہالی ووڈ کے چند بڑے پراجیکٹس میں کام کرچکی ہیں جن میں گوڈزیلا، ایکس مین اور مشن امپاسبل فال آئوٹ شامل ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…