لاہور( این این آئی) مقامی عدالت نے معروف ٹک ٹاکر نبیل اکرم عرف بھولا ریکارڈ کی زیادتی کیس میں پانچ مارچ تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے تھانہ غالب مارکیٹ سے پانچ مارچ کو مقدمے کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ٹک ٹاکر بھولا ریکارڈ نے کہا کہ میں بے گناہ ہوں شائستہ نامی لڑکی مبینہ طور پر بلیک میلر ہے ،میرے پاس ہوٹل خود آئی اور مجھ پر جھوٹا الزام لگا دیا۔