اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

صحافی اطہرمتین پر گولی چلانے والا ملزم گرفتار مشیر اطلاعات بلوچستان نے تصدیق کردی

datetime 23  فروری‬‮  2022

صحافی اطہرمتین پر گولی چلانے والا ملزم گرفتار مشیر اطلاعات بلوچستان نے تصدیق کردی

کراچی(این این آئی)مشیر اطلاعات بلوچستان بشری رند نے اطہر متین کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کی گرفتاری کی تصدیق کردی اور کہا یہ وہی شخص ہے جس نے اطہر متین پر گولی چلائی۔تفصیلات کے مطابق مشیر اطلاعات بلوچستان بشری رند نے تصدیق کی ہے کہ صحافی اطہر متین کا مبینہ قاتل پکڑا گیا ہے،… Continue 23reading صحافی اطہرمتین پر گولی چلانے والا ملزم گرفتار مشیر اطلاعات بلوچستان نے تصدیق کردی

جنات کا اثر نکالنے کیلئے درگاہ آنے والی خاتون زائر پراسرار طور پر ہلاک

datetime 23  فروری‬‮  2022

جنات کا اثر نکالنے کیلئے درگاہ آنے والی خاتون زائر پراسرار طور پر ہلاک

دادو(این این آئی)نئوں گوٹھ میں جن نکلوانے کے لیے درگاہ سعدی موسانی آنے والی خاتون زائر پراسرار طور پر ہلاک ہوگئی۔ہلاک ہونے والی خاتون زائر کلثوم کمبھر کے والد معشوق علی نے بتایاکہ داماد نے بیٹی کے جسم کو جلایا، جس کے باعث بیٹی بیمار ہوئی۔ بیٹی کو اسپتال میں داخل کیا تھا، داماد نے… Continue 23reading جنات کا اثر نکالنے کیلئے درگاہ آنے والی خاتون زائر پراسرار طور پر ہلاک

تھیلسیمیا کے شکار بچوں میں جین تھراپی سے خون بنانے کی صلاحیت مکمل بحال

datetime 23  فروری‬‮  2022

تھیلسیمیا کے شکار بچوں میں جین تھراپی سے خون بنانے کی صلاحیت مکمل بحال

شکاگو(این این آئی) ایک بین الاقوامی طویل تحقیق کے بعد جین تھراپی کی بدولت تھیلیسیمیا کے شکار بچوں میں معمول کے مطابق خون بننے لگا ہے۔ اس طرح انہیں بار بار خون کی منتقلی کی ضرورت ختم ہوگئی ہے اور اب وہ معمول کی زندگی گزاررہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ اہم اور بین الاقوامی تحقیق… Continue 23reading تھیلسیمیا کے شکار بچوں میں جین تھراپی سے خون بنانے کی صلاحیت مکمل بحال

سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کے نام پر کروڑوں کا سکینڈل ایف آئی اے نے 2 ملزموں کو گرفتار کرلیا، اہم انکشافات

datetime 23  فروری‬‮  2022

سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کے نام پر کروڑوں کا سکینڈل ایف آئی اے نے 2 ملزموں کو گرفتار کرلیا، اہم انکشافات

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کے نام پر کروڑوں روپے کا اسکینڈل سامنے آگیا۔فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے)کارپوریٹ کرائم سرکل نے اہم کارروائی کرتے ہوئے اسکینڈل میں ملوث عمران اور ریاض نامی ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے کے مطابق ملزمان نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کے لیے… Continue 23reading سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کے نام پر کروڑوں کا سکینڈل ایف آئی اے نے 2 ملزموں کو گرفتار کرلیا، اہم انکشافات

امریکی خلائی ٹیکنالوجی کمپنی نے روس کی نئی سیٹلائٹ تصاویر شائع کر دی

datetime 23  فروری‬‮  2022

امریکی خلائی ٹیکنالوجی کمپنی نے روس کی نئی سیٹلائٹ تصاویر شائع کر دی

واشنگٹن (این این آئی)امریکی خلائی ٹیکنالوجی کمپنی میکسار ٹیکنالوجیز نے روس کی یوکرین کے سرحد پر فوجی دستے اور آلات کی تعیناتی کی کئی سیٹلائٹ تصاویر شائع کر دی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق روس اور بیلاروس حالیہ دنوں میں یوکرین کے سرحد کے قریب پر بڑے پیمانے پر مشقیں کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ روس نے… Continue 23reading امریکی خلائی ٹیکنالوجی کمپنی نے روس کی نئی سیٹلائٹ تصاویر شائع کر دی

سینئر سیاستدان خورشید شاہ نے تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے حیرت انگیز فارمولا پیش کردیا

datetime 23  فروری‬‮  2022

سینئر سیاستدان خورشید شاہ نے تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے حیرت انگیز فارمولا پیش کردیا

اسلام آباد (آن لائن )پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے اپوزیشن رہنماؤں کے سامنے نیا فارمولا پیش کردیاجبکہ اپوزیشن جماعتوں نے پیپلزپارٹی رہنما کے فارمولا پر غور بھی شروع کردیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق سید خورشید نے اپنا فارمولا پیش کرتے ہوئے… Continue 23reading سینئر سیاستدان خورشید شاہ نے تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے حیرت انگیز فارمولا پیش کردیا

آئل کمپنیوں نے حکومت، اوگرا کو ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قلت کے خدشے سے خبردار کر دیا

datetime 23  فروری‬‮  2022

آئل کمپنیوں نے حکومت، اوگرا کو ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قلت کے خدشے سے خبردار کر دیا

لاہور (آن لائن)آئل کمپنیوں نے حکومت اور ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا کو خبردار کیا ہے کہ بہت سے بیرونی اور ملکی عوامل کی وجہ سے خاص طور پر فصل کی کٹائی کے دنوں میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فراہمی میں بحران کے خدشات پیدا ہو رہے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دو درجن سے زیادہ ریفائنریز اور… Continue 23reading آئل کمپنیوں نے حکومت، اوگرا کو ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قلت کے خدشے سے خبردار کر دیا

دریائے نیل کے پانی کا رنگ اچانک تبدیل

datetime 23  فروری‬‮  2022

دریائے نیل کے پانی کا رنگ اچانک تبدیل

قاہرہ(این این آئی)مصر میں دریائے نیل کے پانی کی رنگت میں اچانک تبدیلی دیکھی گئی۔ اس بات نے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ مصریوں نے دریائے نیل کے پانی میں گدلا پن ظاہر ہوتے دیکھا جس سے ان کے دلوں میں پانی کے آلودہ ہونے کا اندیشہ پیدا ہو گیا۔ دریائے نیل کو… Continue 23reading دریائے نیل کے پانی کا رنگ اچانک تبدیل

سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 10 دہشت گرد مارے گئے

datetime 23  فروری‬‮  2022

سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 10 دہشت گرد مارے گئے

راولپنڈی(این این آئی)سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر آپریشن کے دوران اہم کمانڈر ماسٹر آصف عرف مکیش سمیت 10 دہشت گرد مارے گئے، بھاری تعدادمیں ہتھیار اور گولیاں برآمد کرلی گئیں ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں دہشت… Continue 23reading سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 10 دہشت گرد مارے گئے