ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

زرداری ، فضل الرحمن شہبازشریف سے ملاقاتوں میں اہم تجاویز زیر غور آئیں جن کا ذکر ابھی نہیں کیا جاسکتا ، چوہدری شجاعت

datetime 25  فروری‬‮  2022

زرداری ، فضل الرحمن شہبازشریف سے ملاقاتوں میں اہم تجاویز زیر غور آئیں جن کا ذکر ابھی نہیں کیا جاسکتا ، چوہدری شجاعت

لاہور (این این آئی)مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت نے کہاہے کہ سابق صدر آصف علی زر داری ، جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ملاقاتوں میں اہم تجاویز زیر غور آئیں جن کا ذکر ابھی نہیں کیا جاسکتا۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ آج… Continue 23reading زرداری ، فضل الرحمن شہبازشریف سے ملاقاتوں میں اہم تجاویز زیر غور آئیں جن کا ذکر ابھی نہیں کیا جاسکتا ، چوہدری شجاعت

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث مہنگائی کی سالانہ شرح 15.90 فیصد تک پہنچ گئی

datetime 25  فروری‬‮  2022

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث مہنگائی کی سالانہ شرح 15.90 فیصد تک پہنچ گئی

اسلام آباد(این این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کئے جانے والے اضافے کے باعث 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں ،مہنگائی کی سالانہ شرح 15.90 فیصد تک پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے پندرہ فروری کو پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات مہنگائی میں اضافے کی صورت آنے کا سلسلہ… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث مہنگائی کی سالانہ شرح 15.90 فیصد تک پہنچ گئی

اپوزیشن سے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے حصول کیلئے کوئی بات نہیں کی، ق لیگ کی تردید

datetime 25  فروری‬‮  2022

اپوزیشن سے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے حصول کیلئے کوئی بات نہیں کی، ق لیگ کی تردید

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم (ق) نے اپوزیشن سے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے حصول کی تردید کردی۔ترجمان مسلم لیگ (ق) کے مطابق اپوزیشن سے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے حصول کیلئے کوئی بات نہیں کی۔ترجمان کے مطابق مرکز میں عدم اعتماد کی حمایت کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ، پارٹی… Continue 23reading اپوزیشن سے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے حصول کیلئے کوئی بات نہیں کی، ق لیگ کی تردید

کینیڈا کرونا کے خلاف ہربل ویکسین استعمال کرنے والا پہلا ملک بن گیا

datetime 25  فروری‬‮  2022

کینیڈا کرونا کے خلاف ہربل ویکسین استعمال کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اوٹاوا(این این آئی)کینیڈا نے پودوں اور جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ انسداد کرونا ویکسین کی تیاری اور اس کے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔ اس طرح کینیڈا کرونا کی روک تھام کے لیے ہربل ویکسین استعمال کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کینیڈا کے ریگولیٹرزنے کہا کہ میڈیکاگو کی دو خوراک کی… Continue 23reading کینیڈا کرونا کے خلاف ہربل ویکسین استعمال کرنے والا پہلا ملک بن گیا

امریکہ کا اپنی افواج یوکرین میں نہ اتارنے کا اعلان

datetime 25  فروری‬‮  2022

امریکہ کا اپنی افواج یوکرین میں نہ اتارنے کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہاہے کہ پوتن بین الاقوامی سطح پر کم تر ثابت ہوئے ہیں۔ امریکی فورسز یوکرین میں نہیں لڑیں گی۔عرب ٹی وی کے مطابق بائیڈن نے ماسکو پر نئی پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ روسی جارحیت کی قیمت روس وقت کے ساتھ ساتھ معاشی اور اقتصادی… Continue 23reading امریکہ کا اپنی افواج یوکرین میں نہ اتارنے کا اعلان

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک پروازوں میں عائدبڑی پابندی ختم کردی

datetime 25  فروری‬‮  2022

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک پروازوں میں عائدبڑی پابندی ختم کردی

لاہور(این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک پروازوں میں کھانے پینے پر عائد پابندی ختم کردی۔ملک میں کورونا وائرس کے کیسز بڑھنے پر سول ایوی ایشن نے اندرون ملک پروازوں میں مسافروں کو کھانا فراہم کرنے پر پابندی عائد کی تھی جسے اب کورونا کی شرح کم ہونے پر اٹھالیا گیا۔سول ایوی ایشن… Continue 23reading سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک پروازوں میں عائدبڑی پابندی ختم کردی

شادی کا لہنگانا تاخیر سے دینے پر ڈیزائنر کیخلاف لاکھوں روپے ہرجانے کا دعویٰ

datetime 25  فروری‬‮  2022

شادی کا لہنگانا تاخیر سے دینے پر ڈیزائنر کیخلاف لاکھوں روپے ہرجانے کا دعویٰ

لاہور(این این آئی) خاتون نے بیٹی کی شادی کا لہنگانا تاخیر سے دینے پر ڈیزائنر کیخلاف 55لاکھ 80ہزار روپے ہرجانہ کا دعوی دائر کردیا۔لاہور میں خاتون نے بیٹی کی شادی کیلئے لہنگانا تاخیر سے دینے پر ڈیزائنر کے خلاف دعوی دائرکردیا، خاتون سلمی نے ڈیزائنر کے خلاف 55لاکھ 80ہزار روپے کا ہرجانہ کا دعوی دائر… Continue 23reading شادی کا لہنگانا تاخیر سے دینے پر ڈیزائنر کیخلاف لاکھوں روپے ہرجانے کا دعویٰ

یوکرائن پر حملہ، روس پر جنگی جرائم کا مقدمہ چلایا جا سکتا ہے نہیں؟ عالمی فوجداری عدالت نے بڑا اعلان کردیا

datetime 25  فروری‬‮  2022

یوکرائن پر حملہ، روس پر جنگی جرائم کا مقدمہ چلایا جا سکتا ہے نہیں؟ عالمی فوجداری عدالت نے بڑا اعلان کردیا

دی ہیگ (این این آئی)عالمی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کریم خان نے روس کی طرف سے یوکرائن پر حملے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ عالمی عدالت روسی فوج کی طرف سے مبینہ جنگی جرائم کا مرتکب ہونے کے حوالے سے چھان بین کا سلسلہ شروع کر… Continue 23reading یوکرائن پر حملہ، روس پر جنگی جرائم کا مقدمہ چلایا جا سکتا ہے نہیں؟ عالمی فوجداری عدالت نے بڑا اعلان کردیا

پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ میں کسی قسم کی رکاوٹ پیدا نہ کرنے کا فیصلہ

datetime 25  فروری‬‮  2022

پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ میں کسی قسم کی رکاوٹ پیدا نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کے معاملے پر وفاق اورپنجاب نے مشترکہ کوارڈینیشن کمیٹی قائم کرنے اور پْرامن لانگ مارچ میں کسی قسم کی رکاوٹ پیدا نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مشترکہ کوآرڈینیشن کمیٹی کے قیام کا فیصلہ وزیرداخلہ شیخ رشید احمد اور وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ میں کسی قسم کی رکاوٹ پیدا نہ کرنے کا فیصلہ