پاکستان کے سب سے بڑے ای کامرس پلیٹ فارم نے بازار پرائم سروس متعارف کرا دی
کراچی(این این آئی)پاکستان کے سب سے بڑے ای کامرس پلیٹ فارم بازار نے صارفین اور خریداروں تک تیز تر اور جدید خطوط پر رسائی کے لیے انقلابی بازار پرائم سروس متعارف کرا دی جس سے کاروباری افراد اپنے بزنس کو چار چاند لگا سکتے ہیں۔پانچ ملین سے زیادہ سے کاروباری مواقع رکھنے والے پاکستان کے… Continue 23reading پاکستان کے سب سے بڑے ای کامرس پلیٹ فارم نے بازار پرائم سروس متعارف کرا دی