پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

روسی فوجی کی روتے، چائے پیتے اور ماں سے کال کرتے ویڈیو وائرل

datetime 3  مارچ‬‮  2022

روسی فوجی کی روتے، چائے پیتے اور ماں سے کال کرتے ویڈیو وائرل

کیف (این این آئی)یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی فوج روس کے 9000 فوجیوں کو ہلاک کر چکی ہے۔ولودومیر زیلینسکی نے روس کے حملوں کو بزدلانہ قرار دیتے ہوئے ماسکو کی حیران کن مزاحمت پر فخر کا اظہار بھی کیا ہے۔ یوکرین پر حملے کے حوالے سے ایک روسی… Continue 23reading روسی فوجی کی روتے، چائے پیتے اور ماں سے کال کرتے ویڈیو وائرل

سعودی عرب کا پاکستان کو بڑا ریلیف، قرضوں کی ادائیگی موخر کردی

datetime 3  مارچ‬‮  2022

سعودی عرب کا پاکستان کو بڑا ریلیف، قرضوں کی ادائیگی موخر کردی

اسلام آباد (این این آئی) اقتصادی امور ڈویژن اور سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ نے جی 20 ڈیبٹ سروس سسپینشن اقدام کے تحت معاہدے پر دستخط کئے۔اعلامیہ کے مطابق فریم ورک کے تحت 846 ملین امریکی ڈالر کے دو معاہدوں پر دستخط کئے گئے، تقریب میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی اور ایس ایف ڈی… Continue 23reading سعودی عرب کا پاکستان کو بڑا ریلیف، قرضوں کی ادائیگی موخر کردی

عامر لیاقت کی تحریک انصاف کے سپورٹرز اور سوشل میڈیا صارفین کو وارننگ

datetime 3  مارچ‬‮  2022

عامر لیاقت کی تحریک انصاف کے سپورٹرز اور سوشل میڈیا صارفین کو وارننگ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر عامر لیاقت کی تحریک انصاف کے سپورٹرز اور سوشل میڈیا صارفین کو وارننگ، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے کہا کہ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم کو انتباہ کرتا ہوں، وکھری ٹائپ کا آدمی ہوں، اتنا برداشت کر… Continue 23reading عامر لیاقت کی تحریک انصاف کے سپورٹرز اور سوشل میڈیا صارفین کو وارننگ

تحریک عدم اعتماد، ن لیگ کا 38حکومتی اراکین اسمبلی کی حمایت ملنے کا دعویٰ

datetime 3  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد، ن لیگ کا 38حکومتی اراکین اسمبلی کی حمایت ملنے کا دعویٰ

اسلام آباد (آن لائن) متحدہ اپوزیشن کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے معاملے پر مسلم لیگ ن نے 38 حکومتی ارکان اسمبلی کی حمایت ملنے کا دعویٰ کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہناہے کہ 38 حکومتی ارکان اسمبلی کی حمایت ملنے کی فہرست سابق… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد، ن لیگ کا 38حکومتی اراکین اسمبلی کی حمایت ملنے کا دعویٰ

حکومت نے کالادھن سفید کرنے کی اجازت دینے کیلئے ایک اور ایمنسٹی اسکیم دیدی

datetime 3  مارچ‬‮  2022

حکومت نے کالادھن سفید کرنے کی اجازت دینے کیلئے ایک اور ایمنسٹی اسکیم دیدی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے کالادھن سفید کرنے کی اجازت دینے کیلئے ایک اور ایمنسٹی اسکیم دیدی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسکیم کے تحت نئی صنعتوں کے قیام پر 5 فیصد ٹیکس دینے پر کچھ نہیں پوچھا جائے گا، سرمایہ کار ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھانے کے لئے نئی کمپنی بنانے کا… Continue 23reading حکومت نے کالادھن سفید کرنے کی اجازت دینے کیلئے ایک اور ایمنسٹی اسکیم دیدی

میں اسلامی اسکالر نہیں دین کی طرف اپنے تجربے سے آیا ہوں اور سیرت النبیؐ پڑھی تو میرے اندر تبدیلی آئی،وزیراعظم عمران خان

datetime 3  مارچ‬‮  2022

میں اسلامی اسکالر نہیں دین کی طرف اپنے تجربے سے آیا ہوں اور سیرت النبیؐ پڑھی تو میرے اندر تبدیلی آئی،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اقتدار میں آکر اندازہ ہوا کہ حکومت کئی چیزیں ٹھیک نہیں کرسکتی، اخلاقی تربیت کا آغاز بنیادی سطح سے کرنا ہوگا،حق کا راستہ آسان نہیں مشکلات سے بھرپور ہے،میں اسلامی اسکالر نہیں دین کی طرف اپنے تجربے سے آیا ہوں اور سیرت النبیؐ پڑھی… Continue 23reading میں اسلامی اسکالر نہیں دین کی طرف اپنے تجربے سے آیا ہوں اور سیرت النبیؐ پڑھی تو میرے اندر تبدیلی آئی،وزیراعظم عمران خان

ن لیگ نے پٹرول کی قیمت میں 70 روپے فی لٹر کمی کا مطالبہ کر دیا

datetime 3  مارچ‬‮  2022

ن لیگ نے پٹرول کی قیمت میں 70 روپے فی لٹر کمی کا مطالبہ کر دیا

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے اعلانات ‘بہروپیے’ کی نئی شعبدہ بازی ہے، عمران صاحب جھوٹ کا نیا دور آپ کی کرسی نہیں بچاسکتا، تحریک عدم اعتماد گرتی ہوئی دیوار کیلئے آخری دھکا ثابت ہوگی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران صاحب عوام… Continue 23reading ن لیگ نے پٹرول کی قیمت میں 70 روپے فی لٹر کمی کا مطالبہ کر دیا

پاکستان میں شعبان کا چاند نظر نہیں آیا

datetime 3  مارچ‬‮  2022

پاکستان میں شعبان کا چاند نظر نہیں آیا

اسلام آباد، دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا، رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ شعبان کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا یکم شعبان بروز ہفتہ 5 مارچ کو ہوگی، شب برات 19 مارچ بروز ہفتہ کو ہوگی۔دوسری جانب متحدہ عرب… Continue 23reading پاکستان میں شعبان کا چاند نظر نہیں آیا

متحدہ عرب امارات میں شعبان کا چاند نظر آ گیا

datetime 3  مارچ‬‮  2022

متحدہ عرب امارات میں شعبان کا چاند نظر آ گیا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں شعبان کا چاند نظر آ گیا ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر متحدہ عرب امارات نے سرکاری طور پر چاند نظر آنے کا اعلان کیا۔ واضح رہے کہ پاکستان میں محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ یکم شعبان بروز ہفتہ کو ہو گی۔