ملک کی سمت پر عدم اطمینان کا اظہار کرنیوالوں کی شرح میں مزید اضافہ
اسلام آباد( آن لائن )پاکستان میں تیزی سے بڑھتی مہنگائی ، ملکی معاشی صورتحال اور ملک کی سمت پر عدم اطمینان کا اظہار کرنے والوں کی شرح میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مارچ 2021 میں 32فیصد پاکستانی مہنگائی کو اہم مسئلہ سمجھتے تھے جب کہ اب 44فیصد افراد مہنگائی سے پریشان ہیں۔… Continue 23reading ملک کی سمت پر عدم اطمینان کا اظہار کرنیوالوں کی شرح میں مزید اضافہ