ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

مایہ ناز کھلاڑی شین وارن کی انتقال سے کچھ گھنٹے قبل کی گئی ٹوئٹ وائرل

datetime 5  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی(این این آئی)دنیائے کرکٹ کے مایہ ناز لیگ اسپنر شین وارن نے انتقال سے 12 گھنٹے قبل راڈنی مارش کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا تھا جو وائرل ہوگیا ۔شین وارن نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا تھا کہ راڈنی مارش کی موت کا سن کر افسوس ہوا، وہ ایک لیجنڈ تھے انکی وجہ سے کئی نوجوان بچوں نے آسٹریلیا کی نمائندگی کا عزم کیا۔

انہوں لکھا کہ میری جانب سے انکے اہلخانہ کیلئے دلی ہمدردی!۔سابق آسٹریلوی کرکٹ اور لیگ اسپن کی یونیورسٹی کہلائے جانے والے شین وارن 1992 سے 2007 تک آسٹریلیا کی نمائندگی کی اور 145 ٹیسٹ میں 708 وکٹیں حاصل کیں۔اسی طرح ون ڈے 194 ایک روزہ میچز میں 293 اور 73 ٹی ٹوئنٹی میں 70 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…