آئین ،سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کرنے والا گھر جائے گا،چودھری پرویز الٰہی
لاہو ر( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر وسابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پرانے اتحادیوں کے ساتھ بات چیت آگے بڑھ رہی ہے، جلد خوشخبری دیں گے، وہ بھی تسلیم کرتے ہیں ہم بھی تسلیم کرتے ہیں کہ غلطیاں دونوں طرف سے ہوئی ہیں۔ صدر پی ٹی… Continue 23reading آئین ،سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کرنے والا گھر جائے گا،چودھری پرویز الٰہی