ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

یوکرین کے پناہ گزینوں بارے پوچھے جانے پر امریکی نائب صدر کملا ہیرس کے ہنسنے کی ویڈیو وائرل

datetime 12  مارچ‬‮  2022

یوکرین کے پناہ گزینوں بارے پوچھے جانے پر امریکی نائب صدر کملا ہیرس کے ہنسنے کی ویڈیو وائرل

واشنگٹن (این این آئی)امریکی نائب صدر کملا ہیرس جنگ زدہ ملک یوکرین کے پناہ گزینوں کے بارے میں پوچھے جانے پر ہنس پڑیں جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔کملا ہیرس وارسا میں پولینڈ کے صدر کیساتھ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی تھیں جب یہ واقعہ پیش آیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پریس… Continue 23reading یوکرین کے پناہ گزینوں بارے پوچھے جانے پر امریکی نائب صدر کملا ہیرس کے ہنسنے کی ویڈیو وائرل

شادی یاد گار بنانے کیلئے دلہا کے بھائیوں نے درہم،موبائل فونز اور گھڑیوں کی بارش کر دی

datetime 12  مارچ‬‮  2022

شادی یاد گار بنانے کیلئے دلہا کے بھائیوں نے درہم،موبائل فونز اور گھڑیوں کی بارش کر دی

مکوآنہ (این این آئی )ماموں کانجن میں شادی کو یاد گار بنانے کیلئے دلہا کے بھائیوں نے درہم،موبائل فونز اور گھڑیوں کی بارش کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق کچھ لوگ اپنی شادیوں کو منفرد بنانے کیلئے کچھ الگ کر کے یادگار بنا دیتے ہیں اسی طرح ماموں کانجن کے نواحی گاؤں 499گ ب کے… Continue 23reading شادی یاد گار بنانے کیلئے دلہا کے بھائیوں نے درہم،موبائل فونز اور گھڑیوں کی بارش کر دی

لوگوں کو نہیں پتا میں نماز پڑھتی ،اعتکاف میں بیٹھتی ہوں ، سارہ لورین

datetime 12  مارچ‬‮  2022

لوگوں کو نہیں پتا میں نماز پڑھتی ،اعتکاف میں بیٹھتی ہوں ، سارہ لورین

کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ سارہ لورین نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ دو، تین سالوں سے کسی قسم کا کام نہیں کررہی ،شدید ڈپریشن میں مبتلا تھی، دراصل جو کچھ میری زندگی میں ہورہا تھا وہ سمجھ سے بالاتر تھا،میں نماز پڑھتی ہوں اور اعتکاف میں بھی بیٹھتی ہوں۔ لوگ سمجھتے ہیں میں عیسائی… Continue 23reading لوگوں کو نہیں پتا میں نماز پڑھتی ،اعتکاف میں بیٹھتی ہوں ، سارہ لورین

احساس پروگرام کے تحت امداد لینے کیلئے قطار میں کھڑی خاتون دل کا دورہ پڑنے سے چل بسی

datetime 12  مارچ‬‮  2022

احساس پروگرام کے تحت امداد لینے کیلئے قطار میں کھڑی خاتون دل کا دورہ پڑنے سے چل بسی

لاہور( این این آئی) احساس پروگرام کے تحت امداد لینے کے لئے قطار میں کھڑی خاتون دل کا دورہ پڑنے سے چل بسی ۔ بتایا گیا ہے کہ المصطفیٰ کالونی چونگی امر سدھو کی رہائشی58سالہ نسیم بی بی ٹائون شپ بلاک نمبر 16کے احساس پروگرام سنٹر میں امداد لینے کے لئے قطار میں کھڑی تھی… Continue 23reading احساس پروگرام کے تحت امداد لینے کیلئے قطار میں کھڑی خاتون دل کا دورہ پڑنے سے چل بسی

برطانوی وزیراعظم کا مسلمان خواتین کیخلاف تبصرہ ، فیس بک نے پوسٹ ڈیلیٹ کردی

datetime 12  مارچ‬‮  2022

برطانوی وزیراعظم کا مسلمان خواتین کیخلاف تبصرہ ، فیس بک نے پوسٹ ڈیلیٹ کردی

واشنگٹن (این این آئی) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے فیس بک سے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی پرقع پہننے والی مسلمان خواتین کے خلاف 2018 میں کی گئی پوسٹ ڈیلیٹ کردی۔ میٹا کی جانب سے برطانوی وزیر اعظم کے تبصرے کو نفرت انگیز قرار دیا گیا جنہوں نے ڈیلی ٹیلیگراف میں ایک کالم میں… Continue 23reading برطانوی وزیراعظم کا مسلمان خواتین کیخلاف تبصرہ ، فیس بک نے پوسٹ ڈیلیٹ کردی

اگر نیٹو اور روس کا تصادم ہوا تو تیسری جنگ عظیم شروع ہوجائیگی، امریکی صدر جوبائیڈن نے خبردار کردیا

datetime 12  مارچ‬‮  2022

اگر نیٹو اور روس کا تصادم ہوا تو تیسری جنگ عظیم شروع ہوجائیگی، امریکی صدر جوبائیڈن نے خبردار کردیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ اگر نیٹو اور روس کا تصادم ہوا تو تیسری جنگ عظیم شروع ہوجائے گی۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے روس کے یوکرین پر حملے کو روکنے کیلئے امریکا کی طرف سے کسی بھی براہ راست… Continue 23reading اگر نیٹو اور روس کا تصادم ہوا تو تیسری جنگ عظیم شروع ہوجائیگی، امریکی صدر جوبائیڈن نے خبردار کردیا

منی لانڈرنگ کیس ،شہباز شریف ، حمزہ کیخلاف فر د جرم کیلئے تاریخ

datetime 12  مارچ‬‮  2022

منی لانڈرنگ کیس ،شہباز شریف ، حمزہ کیخلاف فر د جرم کیلئے تاریخ

لاہور( این این آئی)سپیشل سنٹرل کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف ، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز سمیت دیگر کے خلاف فر د جرم عائد کرنے کیلئے 25مارچ کی تاریخ مقرر کر دی ۔ عدالت کی جانب سے گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس ،شہباز شریف ، حمزہ کیخلاف فر د جرم کیلئے تاریخ

یہ پہلا رمضان ہے جس میں شیطان ایڈوانس میں تحریک عدم اعتماد کے ذریعے قیدکرنے کا تجربہ کیا جارہا ہے،حافظ حمد اللہ

datetime 12  مارچ‬‮  2022

یہ پہلا رمضان ہے جس میں شیطان ایڈوانس میں تحریک عدم اعتماد کے ذریعے قیدکرنے کا تجربہ کیا جارہا ہے،حافظ حمد اللہ

اسلام آباد (آئی این پی)اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے لوئر دیر جلسے میں وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر شدید رد عمل دیا ہے۔ ایک بیان میں حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جانب سے اپوزیشن کوگالیاں دینا حواس باختگی ہے، یہ زبان… Continue 23reading یہ پہلا رمضان ہے جس میں شیطان ایڈوانس میں تحریک عدم اعتماد کے ذریعے قیدکرنے کا تجربہ کیا جارہا ہے،حافظ حمد اللہ

کراچی میں غیرمقامی افراد کے سیکنڈ ہینڈ موبائل فون فروخت کرنے پر پابندی عائد

datetime 12  مارچ‬‮  2022

کراچی میں غیرمقامی افراد کے سیکنڈ ہینڈ موبائل فون فروخت کرنے پر پابندی عائد

کراچی (آئی این پی)کراچی الیکٹرانک ڈیلر ایسوسی ایشن نے غیر مقامی افراد کے موبائل فون فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی جس کے بعد کراچی کے شہری کے علاوہ کوئی موبائل فون فروخت نہیں کرسکے گا۔ اس حوالے سے صدر کراچی الیکٹرانکس مارکیٹ ڈیلر ایسوسی ایشن محمد رضوان عرفان نے اپنے بیان میں کہا کہ… Continue 23reading کراچی میں غیرمقامی افراد کے سیکنڈ ہینڈ موبائل فون فروخت کرنے پر پابندی عائد