منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

چوہدری تنویر دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل

datetime 13  مارچ‬‮  2022

چوہدری تنویر دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل

اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے گرفتار رہنما چوہدری تنویر دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کردیئے گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اینٹی کرپشن پنجاب کے زیر حراست مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری تنویر کی طبیعت خراب ہوگئی اور انہیں راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا، چوہدری تنویر گزشتہ دو روز… Continue 23reading چوہدری تنویر دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل

عمران صاحب آپ واقعی آلو ٹماٹر کی قیمت ٹھیک کرنے نہیں بلکہ ملک اور عوام کا کباڑہ کرنے آئے تھے، شہبازشریف

datetime 13  مارچ‬‮  2022

عمران صاحب آپ واقعی آلو ٹماٹر کی قیمت ٹھیک کرنے نہیں بلکہ ملک اور عوام کا کباڑہ کرنے آئے تھے، شہبازشریف

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کے خطاب کو اعتراف شکست قرار دے دیا۔اپنے ردعمل میں شہبازشریف نے کہا عمران صاحب آپ واقعی آلو ٹماٹر کی قیمت ٹھیک کرنے نہیں آئے تھے بلکہ ملک اور عوام کا کباڑہ کرنے آئے تھے، آپ… Continue 23reading عمران صاحب آپ واقعی آلو ٹماٹر کی قیمت ٹھیک کرنے نہیں بلکہ ملک اور عوام کا کباڑہ کرنے آئے تھے، شہبازشریف

اتفاق ہو چکا، موجودہ اسمبلیاں اپنی مدت پوری کریں گی، چوہدری پرویز الٰہی

datetime 13  مارچ‬‮  2022

اتفاق ہو چکا، موجودہ اسمبلیاں اپنی مدت پوری کریں گی، چوہدری پرویز الٰہی

اسلام آباد(آن لائن ) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ اس بات پر اتفاق ہوگیاہے کہ موجودہ اسمبلیاں اپنی مدت پوری کریں گی،موجودہ حالات میں ہم اپنا فیصلہ کرچکے ہیں، اس پر اپنے ساتھیوں سے حتمی مشاورت کررہے ہیں،مسلم لیگ ق، ایم کیو ایم اور بلوچستان عوامی پارٹی مل کر چل… Continue 23reading اتفاق ہو چکا، موجودہ اسمبلیاں اپنی مدت پوری کریں گی، چوہدری پرویز الٰہی

یہ بلینک چیک لیکر پھر رہے ہیں کہ ہمیں ووٹ کرو، احسن اقبال کی حکومت پر تنقید

datetime 13  مارچ‬‮  2022

یہ بلینک چیک لیکر پھر رہے ہیں کہ ہمیں ووٹ کرو، احسن اقبال کی حکومت پر تنقید

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بلینک چیک لیکر پھر رہے ہیں کہ ہمیں ووٹ کرو۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ یہ بلینک چیک لیکر پھر رہے ہیں کہ ہمیں ووٹ کرو، حکومت ایم این ایز کو50 کروڑ کی پیشکش… Continue 23reading یہ بلینک چیک لیکر پھر رہے ہیں کہ ہمیں ووٹ کرو، احسن اقبال کی حکومت پر تنقید

جہانگیر ترین گروپ اور چودھری برادران کے درمیان معاملات طے پاگئے

datetime 13  مارچ‬‮  2022

جہانگیر ترین گروپ اور چودھری برادران کے درمیان معاملات طے پاگئے

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترین گروپ اور چوہدری برادران کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری نے اسلام آباد میں چوہدری برادران سے ملاقات کی جس میں ترین گروپ اور چوہدری برادران کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ترین گروپ اور… Continue 23reading جہانگیر ترین گروپ اور چودھری برادران کے درمیان معاملات طے پاگئے

نواز شریف (ق) لیگ کو پنجاب میں وزرات اعلیٰ دینے پر راضی ہوئے؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 13  مارچ‬‮  2022

نواز شریف (ق) لیگ کو پنجاب میں وزرات اعلیٰ دینے پر راضی ہوئے؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )شدید تحفظات کے باوجود مسلم لیگ (ن) پنجاب کی وزارت عظمیٰ (ق) لیگ کو دینے پر کیوں راضی ہوئی؟ اندورنی کہانی سامنے آگئی۔نجی ٹی وی اے آروائی کےذرائع کے مطابق (ق) لیگ کو وزرات عظمیٰ پنجاب دینے کے لئے مولانا فضل الرحمان اور آصف زرداری نے نواز شریف کو قائل کیا، آصف زرداری… Continue 23reading نواز شریف (ق) لیگ کو پنجاب میں وزرات اعلیٰ دینے پر راضی ہوئے؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

لوگ عیسائی سمجھتےہیں لیکن میں نماز پڑھتی ہوں معروف اداکارہ سارہ لورین

datetime 13  مارچ‬‮  2022

لوگ عیسائی سمجھتےہیں لیکن میں نماز پڑھتی ہوں معروف اداکارہ سارہ لورین

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستانی اداکارہ سارہ لورین نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ دو، تین سالوں سے کسی قسم کا کام نہیں کررہی ،شدید ڈپریشن میں مبتلا تھی، دراصل جو کچھ میری زندگی میں ہورہا تھا وہ سمجھ سے بالاتر تھا،میں نماز پڑھتی ہوں اور اعتکاف میں بھی بیٹھتی ہوں۔لوگ سمجھتے ہیں میں… Continue 23reading لوگ عیسائی سمجھتےہیں لیکن میں نماز پڑھتی ہوں معروف اداکارہ سارہ لورین

بڑے مقصد کیلئے چھوٹی قربانی دے دیں، چند ماہ کی بات ہے،آصف زر داری نے عدم اعتماد کی کامیابی کیلئے نوازشریف سے اہم بات منوا لی

datetime 13  مارچ‬‮  2022

بڑے مقصد کیلئے چھوٹی قربانی دے دیں، چند ماہ کی بات ہے،آصف زر داری نے عدم اعتماد کی کامیابی کیلئے نوازشریف سے اہم بات منوا لی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلزل پارٹی کے شریک چیئر مین سابق صدر آصف زرداری نے پنجاب کی وزارت اعلیٰ پرویز الہی کو دینے کیلئے سابق وزیراعظم نوازشریف کو منا لیا۔ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے پی ڈی ایم کے سربراہ فضل الرحمان اور سابق وزیر اعظم نواز شریف سے تفصیلی مشاورت… Continue 23reading بڑے مقصد کیلئے چھوٹی قربانی دے دیں، چند ماہ کی بات ہے،آصف زر داری نے عدم اعتماد کی کامیابی کیلئے نوازشریف سے اہم بات منوا لی

احسن اقبال کا عدم اعتماد کے دن شاہراہ دستور پر 20 لاکھ لوگوں کا جلسہ کرنے کا اعلان

datetime 13  مارچ‬‮  2022

احسن اقبال کا عدم اعتماد کے دن شاہراہ دستور پر 20 لاکھ لوگوں کا جلسہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سیکرٹری جنرل اور رکن قومی اسمبلی احسن اقبال نے عدم اعتماد کے دن شاہراہ دستور پر 20 لاکھ لوگوں کا جلسہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ تحریک عدم اعتماد کسی سیاسی تبدیلی کی نہیں عوام کی تحریک ہے،پاکستان کی تمام سیاسی و جمہوری قوتیں ایک پلیٹ… Continue 23reading احسن اقبال کا عدم اعتماد کے دن شاہراہ دستور پر 20 لاکھ لوگوں کا جلسہ کرنے کا اعلان