وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا دورہ امریکا منسوخ ہو گیا ، بڑی وجہ سامنے آگئی
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دورہ امریکا منسوخ کردیا، انہیں 10 اپریل سے عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے اجلاس میں شرکت کرنا تھی۔حکومتی ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ کا دورہ امریکا ملکی سیاسی صورتحال کی وجہ سے منسوخ کیا گیا ۔وزیر خزانہ نے اپنے دورہ امریکا کے دوران… Continue 23reading وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا دورہ امریکا منسوخ ہو گیا ، بڑی وجہ سامنے آگئی