وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی علی نواز قیام پاکستان کا سال بھول گئے
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے کیپیٹل ڈویلیپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) علی نواز اعوان قیام پاکستان کا سال بھول گئے۔اسلام آباد میں ہونے والے جلسے میں علی نوازاعوان نے پاکستان کو قائم ہونے کا عرصہ 50 سال بتایا اورخطاب میں کہا کہ پاکستان کو بنے لگ بھگ 50… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی علی نواز قیام پاکستان کا سال بھول گئے