لاہور (آئی این پی) معروف ماڈل آمنہ بابر نے تصدیق کی ہے کہ ان کی اپنے شوہر سے طلاق ہوچکی ہے ۔ مداحوں کے ساتھ انسٹاگرام پر سوال و جواب کے سیشن کے دوران ایک مداح نے آمنہ بابر سے سوال پوچھا کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ تصاویر شیئر کیوں نہیں کرتیں؟اس پر آمنہ بابر نے کہا کہ ان کی حال ہی میں طلاق ہوچکی ہے۔ اداکارہ و ماڈل نے سابق شوہر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک اچھے والد ہیں اور دونوں بیٹی کی مشترکہ پرورش کر رہے ہیں۔ ایک اور سوال کے جواب میں ماڈل نے جواب دیتے ہوئے لکھا کہ طلاق کا مطلب کسی بھی چیز کا خراب اختتام نہیں بلکہ خوشگوار اختتام ہے، اسی لیے ہی انہوں نے خوشی سے اپنی طلاق کی تصدیق کی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































