بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی علی نواز قیام پاکستان کا سال بھول گئے

datetime 22  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے کیپیٹل ڈویلیپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) علی نواز اعوان قیام پاکستان کا سال بھول گئے۔اسلام آباد میں ہونے والے جلسے میں علی نوازاعوان نے پاکستان کو قائم ہونے کا عرصہ 50 سال بتایا اورخطاب میں کہا کہ پاکستان کو بنے لگ بھگ 50 سال ہوچکے ہیں۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کو بنے 60 ،65 یا 70 سال کہہ سکتے ہیں۔ جلسے میں موجود کارکنوں نے علی نواز اعوان کی اصلاح کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…