چین مسلم دنیا میں کتنے سو ارب ڈالر کی سرمایہ کر رہا ہے ، چینی وزیر خارجہ کا بڑا اعلان
اسلام آباد (این این آئی)چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے کہا ہے کہ چین مسلم دنیا میں 400ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کررہا ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سے دوستانہ تعلقات چین کی روایات کی بنیاد ہے اور چین اقوام متحدہ میں اسلامی دنیا کی حمایت نہیں بھول سکتا۔ا نہوں نے… Continue 23reading چین مسلم دنیا میں کتنے سو ارب ڈالر کی سرمایہ کر رہا ہے ، چینی وزیر خارجہ کا بڑا اعلان