بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

پیوٹن کی گرل فرینڈ انہیں یوکرین پر حملوں سے روک سکتی ہیں، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 22  مارچ‬‮  2022 |

ماسکو(این این آئی)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی مبینہ گرل فرینڈ اور ان کے دو بچوں کی والدہ علینا کبایوا سے پیوٹن کو حملے کرنے سے روکنے پر قائل کرنے کا زور بڑھنے لگا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق علینا کبایوا کو ان کی خواتین سہیلیوں نے

ماسکو جا کر صدر کو جنگ کے خاتمے کے لیے قائل کرنے کے لیے کہا ہے۔رپورٹ میں ایک ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے انکشاف کیا گیا کہ علینا کی خواتین سہیلیاں انہیں پیوٹن کے پاس جا کر انہیں جنگ ختم کرنے پر آمادہ کرنے کی منتیں کر رہی ہیں۔سہیلیوں کی جانب سے کہا جارہا ہے کہ پیوٹن کسی کی بات نہیں سن رہے، شاید وہ اپنی محبوبہ کی بات مان لیں اور یوکرین میں جنگ بندی کا اعلان کردیں۔ایسے میں علینا کا کہنا تھا کہ ان حالات میں صدر پیوٹن کے ارد گرد سیکورٹی غیر معمولی ہوگی، انہیں نہیں معلوم کہ آیا وہ صدر پیوٹن سے ملاقات بھی کرسکتی ہیں یا نہیں ، اگر ملاقات ہوجاتی ہے اور وہ قائل بھی ہوجاتے ہیں تو اس کے لیے انہیں بھاری قیمت ادا کرنی پڑ سکتی ہے۔علینا نے کہا کہ وہ نہیں جانتی کہ صدر پیوٹن سے ملاقات کے بعد آیا وہ اپنے بچوں کے ساتھ رہنے کے لیے دوبارہ باہر نکل سکیں گی یا نہیں، یہ کہنا قبل از وقت ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…