ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

حکومت کی 3 بڑی اتحادی جماعتوں کا اپوزیشن کی حمایت کا فیصلہ، 25 مارچ کو اعلان متوقع

datetime 23  مارچ‬‮  2022

حکومت کی 3 بڑی اتحادی جماعتوں کا اپوزیشن کی حمایت کا فیصلہ، 25 مارچ کو اعلان متوقع

اسلام آباد (این این آئی)ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کی 3 بڑی اتحادی جماعتوں نے اپوزیشن کی حمایت کافیصلہ کرلیا۔ذرائع نے دعویٰ کیا کہ حکومتی اتحادی جماعتیں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان، مسلم لیگ ق اور بلوچستان عوامی پارٹی ( بی اے پی) اپوزیشن کی حمایت کا اعلان کریں گے اور… Continue 23reading حکومت کی 3 بڑی اتحادی جماعتوں کا اپوزیشن کی حمایت کا فیصلہ، 25 مارچ کو اعلان متوقع

مریم نواز کی کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی

datetime 23  مارچ‬‮  2022

مریم نواز کی کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن ) کی نائب صدر مریم نوازشریف کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا۔مریم نواز شریف کو بخار کی شکایت کے بعد ان کا کورونا ٹیسٹ لیا گیا تھا،بخار کے بعد انہوں نے اپنا سوات کا دورہ اور جلسے سے خطاب منسوخ کردیا تھا۔

یوم پاکستان کی پریڈ میں پہلی بار جدید ترین جے 10 سی لڑاکا طیاروں کی گھن گرج

datetime 23  مارچ‬‮  2022

یوم پاکستان کی پریڈ میں پہلی بار جدید ترین جے 10 سی لڑاکا طیاروں کی گھن گرج

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) یوم پاکستان کی پریڈ میں پہلی مرتبہ جدید ترین لڑاکا طیارے جے 10 سی کی گھن گرج سے فضا گونج اٹھی اور ائیرچیف مارشل ظہیراحمد کی سربراہی میں منفرد انداز میں صدر مملکت کو سلامی دی۔تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان پریڈ میں فضا جنگی طیاروں کی گھن گرج اور نعرہ تکبیر… Continue 23reading یوم پاکستان کی پریڈ میں پہلی بار جدید ترین جے 10 سی لڑاکا طیاروں کی گھن گرج

ن لیگ اپوزیشن کو نقصان پہنچائے گی،اعتزاز احسن کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 23  مارچ‬‮  2022

ن لیگ اپوزیشن کو نقصان پہنچائے گی،اعتزاز احسن کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پیپلزپارٹی کے رہنما اور سینئر قانون دان اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ نواز اپوزیشن کو نقصان پہنچائے گی۔اے آر وائی نیوز کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف لندن گئے اور چار سال سے بیٹھے ہوئے ہیں،… Continue 23reading ن لیگ اپوزیشن کو نقصان پہنچائے گی،اعتزاز احسن کا تہلکہ خیز انکشاف

حیران ہوں جو ریفرنس دائر نہیں ہوا تھا اسے مقرر کرنے کا حکم کیسے دیدیا؟ جسٹس فائز کا چیف جسٹس کو خط

datetime 23  مارچ‬‮  2022

حیران ہوں جو ریفرنس دائر نہیں ہوا تھا اسے مقرر کرنے کا حکم کیسے دیدیا؟ جسٹس فائز کا چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) جسٹس قاضی فائز عیسی نے صدارتی ریفرنس کی سماعت کے لیے لارجر بینچ کی تشکیل پر تحفظات کا اظہار کردیا تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کو خط لکھ کر بینچ کی تشکیل پر سوالات اٹھا دیے۔انہوں نے کہا کہ صدارتی… Continue 23reading حیران ہوں جو ریفرنس دائر نہیں ہوا تھا اسے مقرر کرنے کا حکم کیسے دیدیا؟ جسٹس فائز کا چیف جسٹس کو خط

آرمی چیف پریڈ کے اختتام پر عوام میں گھل مل گئے لوگوں کو اپنے قریب آنے دینے کیلئے سکیورٹی کو پیچھے ہٹا دیا

datetime 23  مارچ‬‮  2022

آرمی چیف پریڈ کے اختتام پر عوام میں گھل مل گئے لوگوں کو اپنے قریب آنے دینے کیلئے سکیورٹی کو پیچھے ہٹا دیا

اسلام آباد( این این آئی)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ 23مارچ کی پریڈ کے اختتام پر عوام میں گھل مل گئے ،پریڈ کے شرکاء کو اپنے قریب آنے دینے کیلئے سکیورٹی کو پیچھے ہٹا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق 23مارچ کی پریڈ کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اوروزیر اعظم عمران خان کو پریڈ… Continue 23reading آرمی چیف پریڈ کے اختتام پر عوام میں گھل مل گئے لوگوں کو اپنے قریب آنے دینے کیلئے سکیورٹی کو پیچھے ہٹا دیا

باراتیوں کے مبینہ تشدد سے پاپڑ فروش کی ہلاکت، انتظامیہ کا ایکشن ، شادی ہال سیل کر دیا

datetime 23  مارچ‬‮  2022

باراتیوں کے مبینہ تشدد سے پاپڑ فروش کی ہلاکت، انتظامیہ کا ایکشن ، شادی ہال سیل کر دیا

پتو کی (این این آئی)پتوکی میں باراتیوں کے مبینہ تشدد سے پاپڑ فروش کے جاں بحق ہونے کے معاملہ پر انتظامیہ نے ایکشن لے لیا۔وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کے نوٹس کے بعد پتوکی انتظامیہ نے شادی ہال کو سیل کردیا۔دوسری جانب اسسٹنٹ کمشنر نے مقتول کے گھر جا کر اہل خانہ سے اظہار افسوس کیا۔اسسٹنٹ… Continue 23reading باراتیوں کے مبینہ تشدد سے پاپڑ فروش کی ہلاکت، انتظامیہ کا ایکشن ، شادی ہال سیل کر دیا

طالبان نے لڑکیوں کے اسکولز دوبارہ کھولنے کا حکم واپس لے لیا

datetime 23  مارچ‬‮  2022

طالبان نے لڑکیوں کے اسکولز دوبارہ کھولنے کا حکم واپس لے لیا

کابل(این این آئی)افغان حکام نے طالبات کیلئے بدھ سے ہائی اسکول دوبارہ کھولنے کا حکم واپس لے لیا،بدھ کی صبح صبح اسکول پہنچنے والی طالبات کو گھر جانے کا حکم دیا گیا۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق افغان وزارت تعلیم نے طالبات کیلئے ہائی اسکول تاحکم ثانی بند رکھنے کانوٹس جاری کردیا۔نوٹس میں کہا گیا کہ اسلامی… Continue 23reading طالبان نے لڑکیوں کے اسکولز دوبارہ کھولنے کا حکم واپس لے لیا

صدر کہیں گے تو مجھے گورنر راج لگانا ہوگا عمران اسماعیل نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 23  مارچ‬‮  2022

صدر کہیں گے تو مجھے گورنر راج لگانا ہوگا عمران اسماعیل نے بڑا اعلان کر دیا

کراچی(این این آئی)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ اگر صدر مملکت کہیں گے تو پھر مجھے گورنر راج لگانا ہو گا۔کراچی میں مزار قائد پر حاضری کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا کہ آج کل ضمیر کے جاگنے اور سونے کا سیزن آیا ہوا ہے۔ ایک سوال… Continue 23reading صدر کہیں گے تو مجھے گورنر راج لگانا ہوگا عمران اسماعیل نے بڑا اعلان کر دیا