بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت کی 3 بڑی اتحادی جماعتوں کا اپوزیشن کی حمایت کا فیصلہ، 25 مارچ کو اعلان متوقع

datetime 23  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کی 3 بڑی اتحادی جماعتوں نے اپوزیشن کی حمایت کافیصلہ کرلیا۔ذرائع نے دعویٰ کیا کہ حکومتی اتحادی جماعتیں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان، مسلم لیگ ق اور بلوچستان عوامی پارٹی ( بی اے پی) اپوزیشن کی حمایت کا اعلان کریں گے اور یہ اعلان 25 مارچ کومتوقع ہے۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی حمایت کا اعلان چوہدری برادران کے گھرپرمشترکہ پریس کانفرنس میں ہوگا۔ذرائع نے دعویٰ کیا کہ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے 2 ارکان بھی اپوزیشن کی حمایت کااعلان کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی اتحادی اپوزیشن کی حمایت پر حکمت عملی تیار کررہے ہیں تاہم حکومتی اتحادیوں کی طرف سے باضابطہ تصدیق نہیں کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…