انسپکٹرایکسائز خاتون وکیل کے لاکھوں روپے ہڑپ کر گیا،بلیک میل کرکے قتل کی دھمکیاںدینے لگا
خالق نگر(این این آئی)انسپکٹرایکسائزخاتون وکیل کوبلیک میل ،ہراساں کرنے لگا،لاکھوں روپے ہڑپ کرگیا،خاتون وکیل سے بہن کی شادی پر لاکھوں روپے ادھارلئے ،مانگنے پر دھمکیاں ،بلیک میل کرنے لگا،تفصیلات کے مطابق خاتون وکیل عینی حفیظ نے ڈپٹی ڈائریکٹرسائبرکرائم لاہورکوایکسائزانسپکٹرعلی حسین خان کیخلاف ہراساں کرنے،قتل کی دھمکیاں دینے اوربلیک میل کرنے پردرخواست دی ،خاتون وکیل عینی… Continue 23reading انسپکٹرایکسائز خاتون وکیل کے لاکھوں روپے ہڑپ کر گیا،بلیک میل کرکے قتل کی دھمکیاںدینے لگا