اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ ہم یہ بازی جیت چکے ہیں، 27 تاریخ کو پاکستان کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ عدم اعتماد کی ووٹنگ کرا کر دیکھ لیں سب سامنے آجائے گا، اتحادی دیکھ لیں عوام کی رائے پر چلیں، اتحادیوں نے اگر عوام کی رائے دیکھ لی ہے تو وہ ہمارے ساتھ رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سیاست دان کبھی ایسا فیصلہ نہیں کرے گا جو عوام کے خلاف ہو۔ سینیٹر فیصل جاوید نے وزیراعظم کے سرپرائز کے حوالے سے بتایا کہ سرپرائز تو سرپرائز ہے، پہلے تو نہیں بتا سکتے، کارڈ کارڈ ہے جس کے بارے میں صرف عمران خان کو معلوم ہے 27 تاریخ کے جلسے میں 10 لاکھ سے زیادہ لوگ ہوں گے۔
’’ سرپرائز تو سرپرائز ہے، پہلے تو نہیں بتا سکتے‘‘ سینیٹر فیصل جاوید نے بازی جیتنے اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پانچ سو ڈالر
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































