مکوآنہ (این این آئی )کم سن ملازم کو وڈیرے نے ساتھی سمیت جنسی تشدد کا نشانہ بنا دیا 12 سالہ سلیم مالک کی حویلی چک نمبر265 ر۔ب بڑی ناگ میں مویشیوں کو چارہ ڈال رہا تھا وڈیرا عامر جٹ اپنے دوست زلفی بٹ کے ہمراہ سلیم کا بازو پکڑ کر ٹوکہ والے کمرے میں لے گیا کمسن ملازم سلیم کے ہاتھ پائوں باندھ کر نصف گھنٹہ زیادتی کرتے رہے زیادتی کے شکار بچے کے ماموں شاہد نے بتایا کہ چار یوم قبل ہماری والدہ فوت ہوئی گھر میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے اور اوپر سے ہم غریبوں پر ظلم کیا گیا بااثر وڈیرا قانونی کاروائی پرسنگین نتائج کی دھمکیاں دینے لگا ہے انصاف فراہم کیا جائے پولیس مصروف کاروائی ہے۔
کم سن ملازم کو وڈیرے نے ساتھی سمیت جنسی تشدد کا نشانہ بنا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پانچ سو ڈالر
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































