اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

ن لیگ کے اہم رکن قومی اسمبلی اور ان کے بھائی کے نام ای سی ایل میں ڈال دیے گئے

datetime 26  مارچ‬‮  2022

ن لیگ کے اہم رکن قومی اسمبلی اور ان کے بھائی کے نام ای سی ایل میں ڈال دیے گئے

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی اظہر قیوم ناہرا اور ان کے بڑے بھائی و سابق ایم این اے مدثر قیوم ناہرہ کے نام ای سی ایل میں ڈال دئیے گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی اظہر قیوم ناہرا اور ان کے بڑے بھائی… Continue 23reading ن لیگ کے اہم رکن قومی اسمبلی اور ان کے بھائی کے نام ای سی ایل میں ڈال دیے گئے

مارچ گوجرانوالہ پہنچے گا تو استعفیٰ آ جائے گا، کیپٹن (ر) صفدر کا دعویٰ

datetime 26  مارچ‬‮  2022

مارچ گوجرانوالہ پہنچے گا تو استعفیٰ آ جائے گا، کیپٹن (ر) صفدر کا دعویٰ

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے دعویٰ کیا ہے کہ مہنگائی مکاؤ مارچ گوجرانوالہ پہنچے گا تو استعفیٰ آ جائے گا۔ ماڈل ٹاؤن سے روانگی کے موقع پر صحافی نے سوال کیا کہیں آپ بھی تو مریم نواز کی کامیابی کے لئے چلہ نہیں کاٹ رہے جس… Continue 23reading مارچ گوجرانوالہ پہنچے گا تو استعفیٰ آ جائے گا، کیپٹن (ر) صفدر کا دعویٰ

جڑواں شہروں میں میٹرو بس ڈپو اور میٹرو سروس کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیا گیا

datetime 26  مارچ‬‮  2022

جڑواں شہروں میں میٹرو بس ڈپو اور میٹرو سروس کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں سیاسی جماعتوں کے جلسوں کے باعث جڑواں شہروں میں میٹرو بس ڈپو اور میٹرسروس کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیا گیا۔میٹرو بس سروس 26مارچ سے غیر معینہ مدت کیلئے بندکی گئی ہے،اسلام آباد انتظامیہ نے میٹرو بس سروس بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ضلعی انتظامیہ کے… Continue 23reading جڑواں شہروں میں میٹرو بس ڈپو اور میٹرو سروس کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیا گیا

پنجاب اسمبلی توڑنے سے متعلق اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کا ردعمل سامنے آ گیا

datetime 26  مارچ‬‮  2022

پنجاب اسمبلی توڑنے سے متعلق اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کا ردعمل سامنے آ گیا

لاہور(این این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ حکومت کو سیاسی شہید نہیں بننے دیں گے،اسلام آباد سے کامیابی سمیٹ کر ہی واپس آئیں گے، اسمبلی توڑنے کی بات ہم تک بھی پہنچی ہے،اس طرح یہ بھاگنے کی کوشش کر رہے ہیں مگر ہماری ان پر نظر ہے،اتحادیوں… Continue 23reading پنجاب اسمبلی توڑنے سے متعلق اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کا ردعمل سامنے آ گیا

میں وقت کے یزید کے خلاف کھڑا ہوں، بلاول بھٹو

datetime 26  مارچ‬‮  2022

میں وقت کے یزید کے خلاف کھڑا ہوں، بلاول بھٹو

پارا چنار (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ مدینہ کی ریاست تو اخلاقیات اورعمران کی ریاست گالی اور جادو پر مبنی ہے،میری اردو 30 سال کی عمر میں کمزور ہے، آپ کو 70 سال میں نہیں آئی،مجھے اردو سکھانے سے پہلے اپنے 3 بچوں کو اردو سکھا… Continue 23reading میں وقت کے یزید کے خلاف کھڑا ہوں، بلاول بھٹو

عمران خان کے آفیشل یوٹیوب چینل سے وزیراعظم کا لفظ ہٹا دیا گیا

datetime 26  مارچ‬‮  2022

عمران خان کے آفیشل یوٹیوب چینل سے وزیراعظم کا لفظ ہٹا دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کے آفیشل یوٹیوب چینل سے وزیراعظم کا لفظ ہٹا دیا گیا،نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم پاکستان کے نام سے یوٹیوب چینل 2019 میں بنایا گیا تھا اور یہ چینل باقاعدہ طور پر ویریفائیڈ تھا۔وزیراعظم پاکستان کے نام سے بنے یوٹیوب چینل کا نام اب عمران… Continue 23reading عمران خان کے آفیشل یوٹیوب چینل سے وزیراعظم کا لفظ ہٹا دیا گیا

عائشہ گلالئی ایک بار پھر منظر عام پر آ گئیں

datetime 26  مارچ‬‮  2022

عائشہ گلالئی ایک بار پھر منظر عام پر آ گئیں

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی سابقہ رہنما عائشہ گلالئی ایک بار پھر منظر عام پر آ گئی ہیں، نجی ٹی وی کے مطابق عائشہ گلالئی نے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ پشاور میں شکایت درج کرائی ہے کہ کچھ لوگ ان کے نام سے جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے سیاسی رہنماؤں کو… Continue 23reading عائشہ گلالئی ایک بار پھر منظر عام پر آ گئیں

امریکی صدر بش سینئر نے بے نظیر بھٹو کو عمران خان سے متعلق کیا پیغام دیا تھا؟ سینئر صحافی سلیم صافی نے بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 26  مارچ‬‮  2022

امریکی صدر بش سینئر نے بے نظیر بھٹو کو عمران خان سے متعلق کیا پیغام دیا تھا؟ سینئر صحافی سلیم صافی نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی سلیم صافی نے قومی اخبار میں چھپنے والے اپنے کالم ”چور کی داڑھی میں تنکا“ میں لکھا کہ جہاں تک اسلاموفوبیا کا تعلق ہے تو اس کے خلاف موجودہ اسلامی حکمرانوں میں سب سے زیادہ آواز ترکی کے صدر طیب اردوان نے اٹھائی۔کینیڈا اور نیوزی لینڈ کی قیادت بھی… Continue 23reading امریکی صدر بش سینئر نے بے نظیر بھٹو کو عمران خان سے متعلق کیا پیغام دیا تھا؟ سینئر صحافی سلیم صافی نے بڑا دعویٰ کر دیا

تحریک عدم اعتماد پر کارروائی سے قبل ہی تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کی وکٹ گرا لی

datetime 26  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد پر کارروائی سے قبل ہی تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کی وکٹ گرا لی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک عدم اعتماد پر کارروائی سے قبل ہی تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کی اہم وکٹ گرا لی، موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما افتخار احمد نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے، افتخار احمد نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان مضبوط حکمران… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد پر کارروائی سے قبل ہی تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کی وکٹ گرا لی