پی پی رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم کا نام ای سی ایل پر ڈال دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزارت داخلہ پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) پر ڈال دیا گیا۔وزیرداخلہ شیخ رشید کی زیرصدارت کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم سمیت دیگر حکام شریک ہوئے۔اجلاس میں پیپلزپارٹی کے… Continue 23reading پی پی رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم کا نام ای سی ایل پر ڈال دیا گیا