جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

نواز شریف نے کبھی امپائر کو ملا کر میچ نہیں کھیلا، وزیراعظم عمران خان کی زبان پھسل گئی

datetime 26  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کمالیہ میں جلسے کے دوران نواز شریف سے متعلق جوش خطابت میں الٹا کہہ گئے اور کہا کہ نوازشریف کبھی امپائر کو ملا کر نہیں کھیلا۔ ہمیشہ نواز شریف پر امپائر سے مل کر کھیلنے کا الزام لگانے والے عمران خان نے کہا کہ نواز شریف نے کبھی کوئی میچ امپائر کو ملا کر نہیں کھیلا۔ وزیر اعظم ساری بات میں امپائر کے ساتھ مل کر کھیلنے اور اپنے امپائر کھڑے کرنے کی تفصیل بتاکر آخر میں یہ کہہ گئے کہ نواز شریف نے کبھی امپائر کو ملا کر میچ نہیں کھیلا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…