پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

ن لیگ کے مہنگائی مکاؤ مارچ میں شامل ٹرک نے محنت کش کی جان لے لی

datetime 27  مارچ‬‮  2022

ن لیگ کے مہنگائی مکاؤ مارچ میں شامل ٹرک نے محنت کش کی جان لے لی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے مہنگائی مکاؤ مارچ نے غریب محنت کش کی زندگی کا خاتمہ کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں مہنگائی کے خلاف مسلم لیگ ن کے مارچ میں آئے ٹرک نے محنت کش کچل دیا،جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ پنجاب کے… Continue 23reading ن لیگ کے مہنگائی مکاؤ مارچ میں شامل ٹرک نے محنت کش کی جان لے لی

پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں جلسہ، نجی میڈیا کو کوریج سے روک دیا گیا

datetime 27  مارچ‬‮  2022

پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں جلسہ، نجی میڈیا کو کوریج سے روک دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے پریڈ گراؤنڈ میں ہونے والے جلسے کے لیے پرائیویٹ میڈیا کو کوریج سے منع کر دیا گیا ،پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پرائیویٹ چینلز کی ڈی ایس این جیز کو جلسہ گاہ سے ہٹا دیا گیا ،پی ٹی آئی انتظامیہ کے مطابق جلسہ گاہ میں کسی… Continue 23reading پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں جلسہ، نجی میڈیا کو کوریج سے روک دیا گیا

سڑکوں پر جم غفیر ،خدشہ ہے عوام مقررہ وقت پر نہ پہنچ پائیں وزیر اعظم نے عوام سے جلدی باہر نکلنے کی اپیل کردی

datetime 27  مارچ‬‮  2022

سڑکوں پر جم غفیر ،خدشہ ہے عوام مقررہ وقت پر نہ پہنچ پائیں وزیر اعظم نے عوام سے جلدی باہر نکلنے کی اپیل کردی

اسلام آ باد (آئی ا ین پی ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ تحریک انصاف نہیں پاکستان کی جنگ ہے۔ اتوار کو اپنے آڈیو پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ اسلام آباد میں آج کا جلسہ ہو رہا ہے یہ پاکستان کی جنگ ہے۔ یہ… Continue 23reading سڑکوں پر جم غفیر ،خدشہ ہے عوام مقررہ وقت پر نہ پہنچ پائیں وزیر اعظم نے عوام سے جلدی باہر نکلنے کی اپیل کردی

چوہدری نثار تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت کرینگے یا نہیں ؟ سابق وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 27  مارچ‬‮  2022

چوہدری نثار تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت کرینگے یا نہیں ؟ سابق وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) سینئر سیاستدان اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وزیر اعظم سے ملاقات کی خبروں پر واضح کیا ہے کہ چوری چھپے ملاقات کرنے والا نہیں، وقتی فائدے کیلئے جماعتوں میں نہیں جاتا،مجھے پی ٹی آئی کے 27مارچ کے جلسے میں شرکت کی کوئی دعوت ملی ہے اور… Continue 23reading چوہدری نثار تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت کرینگے یا نہیں ؟ سابق وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا

جلسوں کی اجازت ہے لیکن کسی نے دھرنا دیا تو کچل کر رکھ دوں گا، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا انتباہ

datetime 27  مارچ‬‮  2022

جلسوں کی اجازت ہے لیکن کسی نے دھرنا دیا تو کچل کر رکھ دوں گا، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا انتباہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /اے پی پی)وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ تمام جماعتوں کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت ہے لیکن اگر کسی نے دھرنا دیا تو اسے کچل کر رکھ دوں گا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ عدالتی احکامات پر امن وامان کی صورتحال کو… Continue 23reading جلسوں کی اجازت ہے لیکن کسی نے دھرنا دیا تو کچل کر رکھ دوں گا، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا انتباہ

عدم اعتماد: ق لیگ کا اسلام آباد میں رابطوں اور ملاقاتوں کا محاذ سنبھالنے کا فیصلہ

datetime 27  مارچ‬‮  2022

عدم اعتماد: ق لیگ کا اسلام آباد میں رابطوں اور ملاقاتوں کا محاذ سنبھالنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی ٗ آئی این پی )وزیراعظم عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کے معاملے پر مسلم لیگ (ق )کی قیادت نے اسلام آباد میں رابطوں اور ملاقاتوں کا محاذ سنبھالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ق کی قیادت اسلام آباد میں اہم سیاسی ملاقاتیں کرے گی، مسلم… Continue 23reading عدم اعتماد: ق لیگ کا اسلام آباد میں رابطوں اور ملاقاتوں کا محاذ سنبھالنے کا فیصلہ

ڈیڑھ سال اپوزیشن میں بیٹھنے کا موقع ملے تو زیادہ فائدہ ہوگا،خالد مقبول کا بڑا اعلان

datetime 27  مارچ‬‮  2022

ڈیڑھ سال اپوزیشن میں بیٹھنے کا موقع ملے تو زیادہ فائدہ ہوگا،خالد مقبول کا بڑا اعلان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے نجی ٹی وی جیو کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیوا یم کو اگلے ڈیڑھ سال اپوزیشن میں بیٹھنے کا موقع ملے تو زیادہ فائدہ مند ہوگا، پچھلے پندرہ سال میں… Continue 23reading ڈیڑھ سال اپوزیشن میں بیٹھنے کا موقع ملے تو زیادہ فائدہ ہوگا،خالد مقبول کا بڑا اعلان

شہباز شریف نےنواز شریف کا اہم ترین پیغام پہنچا دیا

datetime 27  مارچ‬‮  2022

شہباز شریف نےنواز شریف کا اہم ترین پیغام پہنچا دیا

اسلام آباد ٗ گوجرانوالہ(این این آئی ٗآئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کے دور میں بد ترین غربت اور بد ترین کرپشن ایک سچ ہے ، عوام مہنگائی مکائو مارچ میں جو ق درجوق شامل ہوں ۔ اپنے بیان میں انہوں… Continue 23reading شہباز شریف نےنواز شریف کا اہم ترین پیغام پہنچا دیا

طالبان نے خواتین پر ایک اور بڑی پابندی لگا دی

datetime 27  مارچ‬‮  2022

طالبان نے خواتین پر ایک اور بڑی پابندی لگا دی

کابل(این این آئی)افغانستان کے طالبان حکمرانوں نے درجنوں تنہا خواتین کواندرون اور بیرون ملک جانے والی پروازوں میں سوار ہونے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے اور انھیں کہا ہے کہ وہ کسی مرد سرپرست کے بغیرسفرنہیں کرسکتی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغان ایئرلائن کے دو افسروں نے طالبان کے ردعمل کے خوف سے نام… Continue 23reading طالبان نے خواتین پر ایک اور بڑی پابندی لگا دی