بدھ‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2025 

تحریک عدم اعتماد پر کارروائی سے قبل ہی تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کی وکٹ گرا لی

datetime 26  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک عدم اعتماد پر کارروائی سے قبل ہی تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کی اہم وکٹ گرا لی، موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما افتخار احمد نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے، افتخار احمد نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان مضبوط حکمران ہیں ان کی جماعت میں میری شمولیت سے ان کی قوت میں کوئی خاطر خواہ فرق نہیں پڑنا لیکن میں اپنے اس عمل سے دنیا کے طول و عرض میں موجود اپنے ذی شعور اور تعلیم یافتہ دوستوں میں احساس پیدا کرنا چاہتا ہوں کہ جب ہمارے ملک پر کرپٹ مافیا اور عوام کا خون چوسنے والی جونکیں حملہ آور ہوں تو ایک نکر پر کھڑے تماشائی بن کر نہیں رہنا چاہیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…