مہنگائی مکاؤ مارچ،مریم نواز کا ایک ذاتی گارڈ کنٹینر کے نیچے آنے سے زخمی
گوجرانوالہ (آئی این پی)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا ذاتی گارڈ کنٹینر کے نیچے آکر زخمی ہو گیا۔اطلاعات ہیں کہ گارڈ کا پاں کنٹینر پر لگی خاردار تار میں الجھ کر کنٹینر کے نیچے آیا، زخمی گارڈ کو حمزہ شہباز کی گاڑی میں اسپتال روانہ کیا گیا۔خیال رہے کہ لاہور سے مریم… Continue 23reading مہنگائی مکاؤ مارچ،مریم نواز کا ایک ذاتی گارڈ کنٹینر کے نیچے آنے سے زخمی