جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

میاں نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے اہم اعلان

datetime 27  مارچ‬‮  2022 |

مرید کے (این این آئی)چیئرمین پبلک اکاؤنٹ کمیٹی اور مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پارٹی قائد نواز شریف جلد پاکستان پہنچ جائیں گے۔مریدکے جی ٹی روڈ پر مسلم لیگ ن کے لانگ مارچ کے لیے لگائے استقبالیہ کیمپ سے خطاب میں رانا تنویر حسین نے کہا کہ مہنگائی مارچ اسلام آباد پہنچنے سے پہلے تبدیلی کا نیا دور شروع ہوگا، ہم پہلے سے کہہ رہے تھے کہ پی ٹی آئی کے 30، 35 اراکین ڈیڑھ سال سے ہم سے رابطے میں ہیں، اس وقت انہوں نے اپوزیشن کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔رانا تنویر حسین نے کہاکہ میاں نواز شریف جلد پاکستان میں ہوں گے جبکہ چوہدری برادران اور ہماری بہت سی باتیں زیر غور ہیں، ایک دو دن میں فیصلہ ہو جائے گا، ایم کیو ایم بھی ایک دو روز میں فیصلہ کرلے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…