جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

مہنگائی مکاؤ مارچ،مریم نواز کا ایک ذاتی گارڈ کنٹینر کے نیچے آنے سے زخمی

datetime 27  مارچ‬‮  2022 |

گوجرانوالہ (آئی این پی)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا ذاتی گارڈ کنٹینر کے نیچے آکر زخمی ہو گیا۔اطلاعات ہیں کہ گارڈ کا پاں کنٹینر پر لگی خاردار تار میں الجھ کر کنٹینر کے نیچے آیا، زخمی گارڈ کو حمزہ شہباز کی گاڑی میں اسپتال روانہ کیا گیا۔خیال رہے کہ لاہور سے مریم نواز اور حمزہ شہبازکی قیادت میں روانہ ہونے والا ن لیگ کا مہنگائی مکا مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…