نواز شریف نے ق لیگ کو پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ دینے کی حامی بھر لی
لاہور (مانیٹرنگ، آن لائن) میاں نواز شریف نے ق لیگ کو پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ دینے کی حامی بھر لی، نجی ٹی وی جیو نیوز نے ن لیگ کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ن لیگ کی ٹیم آج چوہدری برادران کو نواز شریف کا پیغام پہنچائے گی۔ میاں نواز شریف نے جلد… Continue 23reading نواز شریف نے ق لیگ کو پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ دینے کی حامی بھر لی