کویت سٹی (آئی این پی ) کویتی ماہر فلکیات نے رمضان المبارک کے آغاز سے متعلق ایک بیان جاری کردیا جس کے مطابق رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کا آغاز 3 اپریل بروز اتوار سے ہوگا، یہ اعلان کویت کے ماہر فلکیات عادل السعدون نے کیا ہے، اس سے قبل کویتی ماہرین نے بروز ہفتہ 2 اپریل سے ماہ رمضان کے آغاز کا بیان جاری کیا تھا۔ ماہر فلکیات نے کہا کہ رمضان کا چاند دو اپریل ہفتے کے روز عام آنکھ سے بھی دیکھا جاسکتا ہے، جس پر کویت کی وزارت انصاف نے شہریوں سے درخواست کی ہے وہ ہلال کا نظارہ کریں اور رویت کمیٹی کو شہادتیں جمع کروائیں۔
رمضان المبارک کا آغاز 3 اپریل بروز اتوار سے ہوگا کویتی ماہر فلکیات نے اہم بیان جاری کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پانچ سو ڈالر
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ



















































